سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی (کل )اہم پریس کانفرنس کریں گے

پیر 17 اگست 2026 20:54

سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی (کل )اہم پریس کانفرنس کریں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2026ء) سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے کل بروز منگل سہ پہر 3بجے لاہور پریس کلب کے نثار آڈیٹوریم میں ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

متعلقہ عنوان :