وزیراعلیٰ مریم نواز کا سینئر صحافی قاضی ندیم اقبال کے انتقال پر اظہار افسوس

پیر 17 اگست 2026 20:54

وزیراعلیٰ مریم نواز کا سینئر صحافی قاضی ندیم اقبال کے انتقال پر اظہار ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اگست2026ء) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سینئر صحافی قاضی ندیم اقبال کے انتقال پر اظہار افسوس کیاہے ۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کیا ہے ۔