نیتن یاہو کی جماعت لیکود کو دھچکا، تازہ جائزے میں 1 نشست سے پیچھے
یاہو کی جماعت لیکود نے انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کے انتخاب کا عمل شروع کر دیا
بدھ 19 اگست 2026 18:25
(جاری ہے)
رپورٹس کے مطابق 7 اکتوبر 2023 کو حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد لیکود کی مقبولیت میں نمایاں کمی آئی ہے اور جماعت پارلیمان میں اپنی موجودہ نشستوں کا تقریبا ایک تہائی حصہ کھو سکتی ہے۔
تجزیہ کاروں کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ اگر لیکود کے تقریبا 140,000 ارکان نے سخت گیر اور عوام پسند امیدواروں کا انتخاب کیا تو جماعت کے لیے انتخابی مقابلہ مزید مشکل ہو سکتا ہے کیونکہ اس کے روایتی ووٹروں کی ایک بڑی تعداد سیاسی طور پر نسبتا معتدل حکومت چاہتی ہے۔واضح رہے کہ نیتن یاہو کی موجودہ حکومت میں انتہائی مذہبی یہودی اور قوم پرست جماعتیں بھی شامل ہیں۔قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر کی انتہائی قوم پرست یہودی طاقت جماعت اور وزیرِ خزانہ بیزلیل سموٹریچ کی مذہبی صہیونی جماعت غزہ کی آبادی کو بے دخل کر کے وہاں دوبارہ آبادکاری کی حمایت کر چکی ہیں۔نیتن یاہو نے لیکود کے امیدواروں میں معتدل ارکان کو شامل کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں تاکہ سخت گیر امیدواروں کے بڑھتے اثر کو متوازن کیا جا سکے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
وزیرِ مملکت محمد عون چوہدری کا پاکستانی قونصل خانے کا دورہ
-
افغانستان پریمیئر لیگ ٹی20 کی تین فرنچائزز اور ’’کوہِ ظفر‘‘ ٹرافی کی رونمائی
-
ویمنز ایشیا کپ 2026; TPT 360 کو آفیشل براڈکاسٹ پروڈکشن کی ذمہ داری مل گئی
-
پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے وفد کا فلپائن قونصلیٹ جنرل دبئی کا دورہ
-
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 469 ہوگئی، سینکڑوں افراد تاحال لاپتا
-
مذاکرات پسپائی کی علامت نہیں بلکہ قومی مفادات کے تحفظ کی صورت میں مزاحمت کا حصہ ہیں: باقرقالیباف
-
نیپال میں تباہ کن سیلاب کے باعث اموات 270 ہوگئیں، 644 سیاح لاپتہ
-
دنیا مصنوعی ذہانت کے ذریعہ آنے والی تبدیلیوں کے لیے خطرناک حد تک تیار نہیں ، بل گیٹس
-
نیپال اورتبت کی سرحد پر تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 165 افراد ہلاک، 800 غیر ملکیوں سمیت 1500 افراد لاپتا
-
آبنائے ہرمز سے کوموڈیٹی بحری جہازوں کی آمد و رفت 3 ماہ کی کم ترین سطح پرآگئی
-
ہیٹی میں گینگ کا خوفناک حملہ، چرچ میں پناہ لینے والے 40 افراد ہلاک
-
غزہ میں پتنگ دیکھنے پر بھی حملے کی دھمکی، حماس کا والدین کو بچوں کو باز رکھنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.