دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے پوری قوم سیکورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،علماء ومشائخ
جمعہ 21 اگست 2026 12:56
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق علما و مشائخ ونگ مسلم لیگ ن کے صدر پیر عرفان رسول شاہ،جنرل سیکرٹری ملک ضیا الحق،سیکرٹری اطلاعات شیخ نعیم طاہر اور دیگر نے دہشت گردی کے شکار افراد کے یادگار عالمی دن پر اپنے پیغام میں دہشت گردی کے شکار افراد کے اہل خانہ کے حوصلوں کو سلام پیش کرتے ہوئے شہدا اور غازیوں کے لئے خصوصی دعا کی جو دہشت گردی کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بنے۔
ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی میں ملوث افراد کا کوئی مذہب، کوئی وطن اور کوئی زبان نہیں ہوتی۔جن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کے لئے ہمیں ایک ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہے جہاں امن، محبت اور رواداری کا راج ہو اور امن کی شمع روشن رکھے انہوں نے قیام امن اور مکمل ہم آہنگی کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے پوری قوم سیکورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا میں صحت نظام شدید مسائل کا شکار ،گزشتہ 13 سال میں صوبے میں کوئی نیا بڑا ہسپتال قائم نہیں کیا گیا،فیصل کنڈی
-
گورنر خیبرپختونخوا کا صوابی میں بارشی سیلابی پانی سے ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار، رپورٹ طلب
-
حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے ، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات
-
نادرا نے پنشنرز کے لیے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کے مفت اجرا کی سہولت فراہم کر دی
-
ہاکی ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 5-3 سے شکست دے دی
-
عمران خان کی صحت کو کوئی خطرہ نہیں ،اس پر سیاست نہ کی جائے، خواجہ آصف
-
وہاڑی میں ڈکیتی کے دوران خاتون کے قتل کا ڈراپ سین، شوہر ہی قاتل نکلا
-
پنجاب حکومت کا سرکاری افسران کی طویل رخصت کی حوصلہ شکنی کا فیصل
-
دہشت گردی کا نشانہ بننے والے خاندانوں کا دکھ ناقابل بیان ہے ،شہدا کی قربانیاں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
پشاور ،سوشل میڈیا پراسلحہ نمائش کی وڈیو اپلوڈ کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
-
لاہورکے مختلف مقامات پر تین افراد جاں بحق
-
طلاق کے نوٹس پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.