سینٹرل جیل سرینگر سے دو زیرِ سماعت قیدی فرار
دونوں قیدی ہائی سکیورٹی جیل کی سامنے والی دیوار پھلانگ کر فرار ہوگئے
پیر 24 اگست 2026 14:48
(جاری ہے)
فرار ہونے والے قیدیوں کی شناخت بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے سدن پورہ کے رہائشی فرمان خان اور جنوبی کشمیرمیں ضلع اسلام آباد کے علاقے سنگلن چھترگل کے رہائشی مختار احمد گوجر کے طور پر ہوئی ہے۔حکام کے مطابق فرمان خان کو 23 جون کو ضلع گاندربل کے لار پولیس اسٹیشن میں درج ایف آئی آر کے سلسلے میں جیل میں رکھا گیا تھا۔اسی طرح مختار احمد گوجر کو 13 اپریل کو سرینگر کے صورہ پولیس اسٹیشن میں درج ایک الگ ایف آئی آر کے سلسلے میں جیل میں رکھا گیا تھا۔حکام نے بتایا کہ فرار ہونے والے قیدیوں کا سراغ لگانے اور انہیں گرفتار کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر تلاش شروع کر دی گئی ہے۔
مزید کشمیر کی خبریں
-
مظفرآباد ، موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کی ناقص سروس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
-
گزشتہ ایک سال میں 4 ہزار7 سو سے زائد کشمیریوں کوگرفتارکیاگیا
-
صدرآزاد کشمیر کیلئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، طارق فضل چوہدری
-
صدر آزاد کشمیر کے لئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
ادھم پورمیں بھارتی فورسزنے 2 نوجوان شہیدکردیئے
-
بھارتی فورسز نے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
-
آزاد کشمیر کی ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ، اسحاق ڈار کی عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
-
بھارتی فوجیوں نے جنوری 1989سے اب تک 96ہزار502بے گناہ کشمیری شہید کئے
-
آزاد کشمیر الیکشن،ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہے کہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا (ن )لیگ کا مفاد ، بلاول بھٹو زرداری
-
جھکیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے ، عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرینگے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، بلاول بھٹو
-
آزاد کشمیر کے عوام نے ترقی، استحکام اور خدمت کے حق میں فیصلہ دیا، طارق فضل چوہدری
-
آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.