وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گوجرانوالہ یلو لائن کی تکمیل کیلئے ڈیڈ لائن مقرر کر دی
پیر 24 اگست 2026 22:35
(جاری ہے)
منصوبے میں 12 انڈر پاسز، 35 کلو میٹر سروس لائن اور سگنل فری یوٹرنز بھی شامل ہیں۔
گوجرانوالہ یلو لائن پر تقریباً ایک تہائی کام مکمل ہو چکا ہے جبکہ 1,233 بجلی کے کھمبے اور 552 ٹرانسفارمرز منتقل کیے جا چکے ہیں۔منصوبے کے لیے 15,000 فٹ سیوریج لائن، 12,000 فٹ پانی کی فراہمی کی لائن اور 11,000 فٹ گیس پائپ لائن بچھائی جائے گی۔گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے لیے 62 کلو میٹر ڈرین کی تعمیر کا 40 فیصد کام بھی مکمل ہو چکا ہے۔اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ گوجرانوالہ اور فیصل آباد ماس ٹرانزٹ منصوبوں کے دوران تقریباً 5,000 درختوں کی دوبارہ شجرکاری بھی کی گئی ہے۔وزیرِاعلیٰ پنجاب نے ترقیاتی منصوبوں میں ہر درخت کی حفاظت یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔مریم نواز نے کہا کہ عوام کو درپیش مشکلات کا اندازہ ہے، اس لیے ماس ٹرانزٹ منصوبوں کی بروقت تکمیل ضروری ہے اور شہریوں کو مزید تکلیف نہیں ہونی چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت امن و امان کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر رسپانس میکنزم کو مزید مضبوط بنا رہی ہی ،میر سرفراز بگٹی
-
موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردی
-
میر رضا کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم، کوتاہی ثابت ہوئی تو کارروائی ہوگی، میئر کراچی
-
گورنر سندھ کا کمیونٹی پولیسنگ کراچی سینٹر کا دورہ، جدید سرویلنس نظام کا جائزہ
-
رانا مشہود سے ایس اے او سی وفد کی ملاقات، 14ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں کی تیاریوں کا جائزہ
-
خواتین کی بلیک میلنگ، این سی سی آئی اے نے ملزم گرفتار کر لیا
-
سی ٹی ڈی کی کارروائی، ریڈ بک کے دو دہشت گرد گرفتار
-
جعلی کال سینٹرز کے خلاف این سی ای آئی اے کا کریک ڈاؤن
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گوجرانوالہ یلو لائن کی تکمیل کیلئے ڈیڈ لائن مقرر کر دی
-
ّحالات خراب ہونے کے باوجود مریم بی بی نے 11 ارب روپے کا جہاز خرید لیا: حافظ نعیم الرحمٰن
-
پٹرولیم لیوی نامنظور، ستمبر کے پہلے ہفتے ملک گیر ہڑتال ہوگی، حافظ نعیم الرحمن
-
پی ٹی وی لاہور سنٹر میں بدانتظامی، سٹوڈیوز نو سال سے ویران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.