اسلام آباد میں دو ہسپتال سنبھلتے نہیں، اچھل اچھل کر کہتے ہیں نیا صوبہ بنائیں گے. سینیٹر فلک ناز چترالی
وزیرصحت سینیٹ اجلاس میں پمز کے قصیدے پڑھ رہے تھے، اس پر تو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے. خاتون سینیٹر کاخطاب
میاں محمد ندیم
جمعہ 28 اگست 2026
14:00
(جاری ہے)
خاتون سینیٹر کا کہنا تھا کہ میں اس دن پمز گئی، سکیورٹی گارڈز نے ہمیں دھکے دےکر باہر نکال دیا، بچے شاپنگ بیگ میں والدین کو دیے گئے،کہا کہ کسی کو بتانا نہیں، یہاں سے چلے جاﺅ، اس سارے معاملے پر وزیر صحت اور حکومت قصور وار ہے. دوسری جانب سینیٹ اجلاس میں سعدیہ عباسی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز کی تقرری کے بورڈ میں موجود تھی، میں نے تقرری کی بہت مخالفت کی تھی، بیوروکریسی نے اس ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو لگانے کی بہت حمایت کی تھی، ای ڈی پمز اتنا اثر و رسوخ والا انسان ہے. سعدیہ عباسی نے کہا کہ وزیر اعظم نے سیکرٹری صحت کو تو معطل کردیا،ای ڈی پمز کو معطل نہیں کرسکے ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز کی رسائی ایسی جگہ ہے جہاں کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا، ای ڈی پمز اس واقعے کا قصور وار ہے،اسے تو گرفتار کرنا چاہیے تھا، یہ شخص قاتل ہے.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد میں دو ہسپتال سنبھلتے نہیں، اچھل اچھل کر کہتے ہیں نیا صوبہ بنائیں گے. سینیٹر فلک ناز چترالی
-
عمران خان کو جیل میں طویل عرصے تک رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے، قاسم خان
-
سیوتا میں مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، تارکین وطن کے کیمپ کو آگ لگا دی گئی
-
عمران خان پاکستان کو بہتر دیکھنا چاہتے ہیں، سیاست ان کی شخصیت کا حصہ ہے، قاسم خان
-
عمران خان کے ذاتی ایکس اکاؤنٹ کی طویل خاموشی، پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں مثبت پیشرفت کی امید
-
نیپال: ہلاکتوں کی تعداد تقریباﹰ پانچ سو تک پہنچ گئی، نئے سیلاب کا خطرہ برقرار
-
پمز کی نرسری میں 40 سے 50 بچے موجود تھے، ڈاکٹر شازیہ ثوبیہ سومرو کا دعویٰ
-
سا نحہ پمز قدرتی حادثہ نہیں بلکہ مجرمانہ غفلت تھی، مہر بخاری
-
وفاقی حکومت کا پمز واقعہ کے متاثرہ خاندانوں کو فی کس 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو چلانے پر اسکائی سپورٹس سے باضابطہ شکایت
-
خبر یہ ہے کہ بشریٰ بی بی کو ریلیف مل سکتا ہے اگر معاملات درست رہے
-
پمز اسپتال میں آتشزدگی کا واقعہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.