ْثانیہ اشفاق کا عماد وسیم پر زبردستی ایبارشن کا الزام، ڈاکٹر نے کہانی کا دوسرا رخ بتا دیا
جمعہ 4 ستمبر 2026 22:30
(جاری ہے)
ڈاکٹر نے دعویٰ کیا کہ ثانیہ اشفاق اس فیصلے سے آگاہ اور رضامند تھیں کیونکہ حمل غیر منصوبہ بند تھا اور وہ ورلڈ کپ کیلئے سفر کرنا چاہتی تھیں۔
انہوںنے کہا تھا کہ انہیں اس وقت جوڑے کے ازدواجی تعلقات بہتر محسوس نہیں ہوئے تھے مگر اسقاطِ حمل کے فیصلے پر دونوں میاں بیوی متفق تھے۔واضح رہے کہ ثانیہ اشفاق اور ڈاکٹر کی جانب سے اس معاملے پر متضاد دعوے کیے گئے ہیں، اس لیے جبری اسقاطِ حمل سے متعلق الزام کو آزادانہ طور پر ثابت شدہ حقیقت قرار نہیں دیا جا سکتا۔اس بیان کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ڈاکٹر پر تنقید کی گئیمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
طالب علموں کو پہلی مرتبہ سپورٹس بورڈ پنجاب ایڈوائزری بورڈ میں شامل کرلیا گیا
-
گراس روٹ لیول ہاکی ڈویلپمنٹ انیشیٹو کے تحت سوات میں 30 سے زائد سرکاری اسکولوں کی انڈر 15 ہاکی ٹیموں میں ہاکی کا سامان اور مکمل کٹ بیگز تقسیم
-
پاکستان نے قازقستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-15 کے بھاری مارجن سے شکست دے دی
-
فٹبال ورلڈ کپ فاتح ٹیم اسپین کے کھلاڑی کا اچانک قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
ْثانیہ اشفاق کا عماد وسیم پر زبردستی ایبارشن کا الزام، ڈاکٹر نے کہانی کا دوسرا رخ بتا دیا
-
داسن شاناکا کی دھواں دار بیٹنگ، سی پی ایل کی تاریخ کی تیز ترین سنچری بنا ڈالی
-
عالمی ریکارڈ بنانے کیلئے بولر نے 100 کلو میٹر دوڑ کر گیند کروائی
-
پوپو فٹبال کلب اسلام آباد کے سالانہ ٹرائلز رواں ہفتے شروع ہوں گے
-
سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے بگ باس کی میزبانی سنبھال لی
-
قومی کرکٹ ٹیم کی ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن بارش کے باعث متاثر
-
کھلاڑیوں پر مکمل اعتماد، ایجبسٹن ٹیسٹ میں اچھا پرفارم کریں گے،ہیڈ کوچ
-
ایبٹ آباد میں پہلے بیڈمنٹن فیملی کیمپ ٹورنامنٹ کاانعقاد، بچوں کو خصوصی تربیت فراہم کی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.