عالمی ریکارڈ بنانے کیلئے بولر نے 100 کلو میٹر دوڑ کر گیند کروائی
جمعہ 4 ستمبر 2026 22:37
(جاری ہے)
30اگست کو کرکٹر نے یہ گیند کروائی اور اسے گینز ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بنانے کے لیے 14 گھنٹے سے زائد وقت تک گیند کو ہاتھ میں تھامے رکھا جبکہ اس دوران وہ مکمل وائٹ کرکٹ یونیفارم بھی پہنے رہا اور پہلی گیند کروانے کے بعد بھی کرکٹ میچ کو مکمل کیا۔
سام بوڈوانو نے یہ گیند اپنے والد کو کروائی جنہوں نے اسے کور کی جانب کھیلا مگر کوئی رن نہیں بنا،سام بوڈوانو نے بتایا کہ وہ 7 سال کی عمر سے کرکٹ کھیل رہا ہے اور دوڑ کے دوران گیند کو تھامے رکھنا بہت مشکل محسوس ہوا،اس دوڑ کا مقصد عالمی ریکارڈ بنانے کے ساتھ ساتھ ایک فلاحی ادارے کے لیے 6 ہزار پانڈ سے زائد رقم کو اکٹھا کرنا بھی تھا۔گنیز ورلڈ ریکارڈ میں یہ اعزاز ایک ایسے فرد کے نام ہے جس نے اگست 2024 میں 15 میل دوڑ کر گیند کروائی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
طالب علموں کو پہلی مرتبہ سپورٹس بورڈ پنجاب ایڈوائزری بورڈ میں شامل کرلیا گیا
-
گراس روٹ لیول ہاکی ڈویلپمنٹ انیشیٹو کے تحت سوات میں 30 سے زائد سرکاری اسکولوں کی انڈر 15 ہاکی ٹیموں میں ہاکی کا سامان اور مکمل کٹ بیگز تقسیم
-
پاکستان نے قازقستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-15 کے بھاری مارجن سے شکست دے دی
-
فٹبال ورلڈ کپ فاتح ٹیم اسپین کے کھلاڑی کا اچانک قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
ْثانیہ اشفاق کا عماد وسیم پر زبردستی ایبارشن کا الزام، ڈاکٹر نے کہانی کا دوسرا رخ بتا دیا
-
داسن شاناکا کی دھواں دار بیٹنگ، سی پی ایل کی تاریخ کی تیز ترین سنچری بنا ڈالی
-
عالمی ریکارڈ بنانے کیلئے بولر نے 100 کلو میٹر دوڑ کر گیند کروائی
-
پوپو فٹبال کلب اسلام آباد کے سالانہ ٹرائلز رواں ہفتے شروع ہوں گے
-
سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے بگ باس کی میزبانی سنبھال لی
-
قومی کرکٹ ٹیم کی ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن بارش کے باعث متاثر
-
کھلاڑیوں پر مکمل اعتماد، ایجبسٹن ٹیسٹ میں اچھا پرفارم کریں گے،ہیڈ کوچ
-
ایبٹ آباد میں پہلے بیڈمنٹن فیملی کیمپ ٹورنامنٹ کاانعقاد، بچوں کو خصوصی تربیت فراہم کی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.