قومی کرکٹ ٹیم کی ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن بارش کے باعث متاثر

جمعہ 4 ستمبر 2026 22:37

قومی کرکٹ ٹیم کی ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن بارش کے باعث ..
برمنگھم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 ستمبر2026ء) قومی کرکٹ ٹیم نے ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا ،قومی کرکٹ ٹیم کا ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن بارش کے باعث متاثر ہوا ۔

(جاری ہے)

قومی کھلاڑیوں نے انڈور پریکٹس سیشن میں حصہ لیا ،کوچز کی زیرِ نگرانی کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور بولنگ کی نیٹ پریکٹس کی۔سکواڈ میں شامل ہونے والے نئے کھلاڑی عمران رندھاوا، عبداللہ فضل اور عرفات منہاس نے بھی پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔

متعلقہ عنوان :