چین نے کبھی کسی ملک کی ترقی کی ’’سیڑھی‘‘ نہیں کھینچی ، ترجمان چینی وزارت خارجہ
جمعرات 10 ستمبر 2026 10:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چین کبھی کسی ملک کی ترقی کی ’’سیڑھی‘‘ نہیں کھینچے گا بلکہ ترقی کے لیے ’’سیڑھی بنانے‘‘ کے لیے پرعزم ہے۔
انہوں نے کہا کہ چین اعلیٰ معیار کے بیلٹ اینڈ روڈ کی مشترکہ تعمیر کے ذریعے شراکت دار ممالک کو بنیادی ڈھانچے کی کمی کو پورا کرنے میں مدد فراہم کر رہا ہے۔ چین اعلیٰ معیار اور مناسب قیمت کے صنعتی آلات اور سائنسی و تکنیکی مصنوعات فراہم کرتا ہے، اپنے تجربات اور ٹیکنالوجی کا اشتراک کرتا ہے اور گلوبل سائوتھ کے ممالک کو صنعتی ترقی کی لاگت کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی علاقے تبوک میں دو بنگالی نوجوان بھیک مانگتے ہوئے گرفتار
-
کویت میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں چار غیر ملکی گرفتار
-
صدر مملکت آصف زرداری لندن سے پاکستان پہنچ گئے
-
ایرانی میزائل حملوں سے اردن میں امریکی فضائی اڈے پر موجود کئی فوجی طیاروں کو نقصان
-
پاکستان سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں حوثیوں کیخلاف فضائی کارروائی پر غور کررہا ہے
-
بھارتی ریاست اترپردیش میں سہارنپور کی 115 سالہ قدیم مسجد منہدم کرنے پر مودی حکومت کو سیاسی، میڈیا اورسماجی حلقوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا
-
بھارت، نازیبا ویڈیو وائرل ہونے پر باپ اور بھائی کے ہاتھوں 22 سالہ لڑکی قتل
-
لیک شدہ انٹیلی جنس فائلوں نے سوڈان میں مبینہ کیمیائی ہتھیاروں کے پروگرام کو بے نقاب کر دیا
-
سوشل میڈیا اصلاحات پرتنقید مسترد، امریکا سے تعلقات کو کوئی خطرہ نہیں،آسٹریلیا
-
جنگ لڑنے پر دنیا بھر میں امریکا کی ساکھ متاثر ہوئی، عباس عراقچی
-
برطانیہ کی اسرائیل مخالف پابندیاں اہم ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل
-
امریکا ایران جنگ میں شدت ، تیل کی قیمت 100 ڈالرز فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.