میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی بے مثال بہادری، جرات اور حب الوطنی پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے، حنیف عباسی
ہفتہ 12 ستمبر 2026 20:18
(جاری ہے)
وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی بے مثال قربانی نوجوان نسل کے لیے جرات، وفاداری اور وطن سے محبت کا مشعلِ راہ ہے۔
قوم اپنے بہادر سپوت میجر راجہ عزیز بھٹی شہید سمیت تمام شہدائے وطن کو عقیدت و احترام سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔محمد حنیف عباسی نے دعا کی کہ اللہ تعالی میجر راجہ عزیز بھٹی شہید سمیت تمام شہدائے وطن کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے اور وطن کی سلامتی و استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسلح افراد نے سابق صوبائی وزیرعلی حسن چاہنیو کو گھر سے اغوا کرلیا
-
لانگ مارچ سے پہلے معاملات طے ہوسکتے ہیں اگر حکومت سپریم کورٹ کے آرڈر پر ہی عمل کر دے
-
لاہور میں ایک لاکھ روپے کے54چالان جمع نہ کروانے والی گاڑی پکڑی گئی
-
جے ڈی وینس کاامریکا اوریمنی حوثیوں کے درمیان براہ راست مذکرات کا انکشاف
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان
-
موٹر سائیکل اور رکشہ کو ہفتہ میں 5سو روپے ‘چھوٹی گاڑی کودس دن میں ایک ہزارکا رعایتی تیل فراہم کیا جائے گا. اقتصادی رابطہ کمیٹی
-
سعودی عرب نے آئل پائپ لائن پر حملے کے بعد ہرمز سے تیل کی برآمدات بڑھانے کی کوششیں شروع کردیں
-
منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ پنجاب پولیس کا مبینہ ناروا سلوک ناقابلِ برداشت ہے
-
بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ پاکستانی عوام کے مسائل میں سرفہرست
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی مال روڈ پر ریگل چوک میں پولیس وین پر چڑھ گئے
-
خود وین میں بیٹھ کر کیمرہ مین اور گارڈز کے ساتھ ویڈیو بنوا رہے ہیں اور اغوا ہوگئے؟
-
عظمیٰ بخاری نے سہیل آفریدی کے پولیس گاڑی میں بیٹھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.