محمد عباس نے وسیم اکرم کا 27 برس پرانا ریکارڈ برابر کردیا
ہفتہ 12 ستمبر 2026 20:40
(جاری ہے)
42رنز بنانے والے محمد عباس نے 9ویں وکٹ پر رضا اللہ 81 رنز کے ہمراہ 121 رنز کی شراکت قائم کی اور ٹیم کا مجموعی اسکور 449 رنز تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کیا۔
محمد عباس نے 130 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اترنے والی انگلش ٹیم کے ابتدائی 2 بیٹرز کو پہلے ہی اوورز میں آئوٹ کیا۔اس سے قبل یہ کارنامہ 1999 میں وسیم اکرم نے سری لنکا کے خلاف انجام دیا تھا، اس کے ساتھ ہی وہ ٹیسٹ میچ کی اننگز میں پہلے ہی اوورز میں 2 وکٹ لینے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
اسلام آباد فٹ کلبوں کے سربراہان کی اظہار تعزیت
-
اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد زمان کی کرن فٹ بال کلب کے سینئر نائب رانا غلام مرتضی کی وفات پر اظہار تعزیت
-
ْزیاد اکرم درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں ملک شاہی میرعلی نے اگلے رائونڈ میں جگہ بنالی
-
ایشین گیمز، پاکستان اسکواش ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
بنگلہ دیش کے خلاف آسٹریلوی ٹیم کی قیادت تہلیا میک گرا کریں گی، مولینیو اور ہیملٹن باہر
-
ارشد ندیم کا ٹوکیو میں شانداراستقبال، پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پروقار عشائیہ
-
پاکستان کرکٹ ٹیم نے نشِن جاپان میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا
-
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ : ویرات کوہلی کی دوسری پوزیشن پر واپسی
-
ایشین گیمز،پاکستان اور بنگلادیش (کل)سیمی فائنل میں آمنے سامنے آئیں گے
-
محمد رضوان کو این سی سی آئی اے کا دوسرا نوٹس موصول، 2 اکتوبر کو لاہور طلب
-
سلمان علی آغا اورشاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے بھی نکالے جانے کا امکان
-
کراچی ویسٹ فٹبال ٹیم کا ڈاکوئوں کے ہاتھوں لٹنا حکومت بلوچستان کیلئے شرمناک ہے، لالہ شرافت خان نیازی شانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.