موبائل ٹاورزمیں چوری، توڑ پھوڑ، 16 فیصد سیلولر سائٹس متاثر
11 ماہ کے دوران ملک بھر میں 9 ہزار 200 سے زائد واقعات، پی ٹی اے کی ایف آئی آر درج کرانے کی ہدایت
بدھ 16 ستمبر 2026 11:58
(جاری ہے)
پی ٹی اے کے مطابق ٹیلی کام سائٹس کے لیے خصوصی بجلی کے ٹاورز اور اسمارٹ گرڈ نظام پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں نیپرا، پاور ڈویڑن اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سے ٹیلی کام سائٹس کو صنعتی بجلی کے نرخوں پر فراہمی کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔
ٹیلی کام سائٹس پر لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے سیکریٹری وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی گئی ہے، جو ایکسپریس فیڈرز اور اسمارٹ ٹرانسفارمرز کے ذریعے موبائل ٹاورز کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کے اقدامات کرے گی۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان کو صدر آزاد کشمیر کے لیے نامزدگی پر مبارکباد
-
ایف آئی اے کا مشکوک جامعات کا ریکارڈ مرتب کرنے کا فیصلہ
-
سندھ کی سیاست آتش فشاں بنتی جا رہی ہے، غیر جمہوری اقدامات ناقابل قبول ہیں، عشرت العباد
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین اور صوبائی وزیر لیبر منشاء اللہ بٹ کے مابین ملاقات
-
طارق فضل چوہدری کی مکہ مکرمہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی شدید مذمت
-
نوازشریف نے آزاد جموں و کشمیر کے صدر کے عہدے کے لیے نامزد رہنما کے نام کا اعلان کردیا
-
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور کی کارروائی، فراڈ و کرپشن میں ملوث سرکاری ملازم سمیت 2 ملزمان گرفتار
-
سندھ میں نئے اسلحہ لائسنس اور ڈیلرشپ کے اجرا پر پابندی
-
احتجاج کرنے والے 15 ڈاکٹرز کے لائسنس 6 ماہ کیلئے معطل
-
پنجاب کے تمام واٹرفلٹریشن پلانٹس ڈیجیٹل کوڈز پر منتقل کرنے کا فیصلہ
-
دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے ڈرائیونگ لائسنس معطل کرنے کا فیصلہ
-
کراچی میں بڑی گاڑیوں میں گھومنے والے بہت سے لوگ ٹیکس ادا نہیں کرتے،میئر کراچی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.