لاہورمیں پتنگ کی ڈور پھرنے سے ایک اور شہری زخمی
ڈی آئی جی آپریشنز کا نوٹس‘سخت کارروائی کا حکم‘ستمبر کے دوران سول لائنز ڈویژن میں پتنگ بازی کے خلاف 40 مقدمات درج
میاں محمد ندیم
پیر 5 اکتوبر 2026
14:45
(جاری ہے)
ڈی آئی جی آپریشنز نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دے دیا ہے دوسری جانب ایس پی سول لائنز منزہ کرامت کے مطابق حکومت پنجاب کی پتنگ بازی سے متعلق ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں جبکہ پتنگ بازی اور پتنگ فروشی کے خلاف کریک ڈاﺅن بھی تیز کردیا گیا ہے پولیس کے مطابق ماہ ستمبر کے دوران سول لائنز ڈویژن میں پتنگ بازی کے خلاف 40 مقدمات درج کرکے 85 سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا گیا.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جعلی کمپنیوں کے ذریعے اربوں روپے مالیت کے انٹرنیٹ راﺅٹرز درآمد ہونے کا انکشاف
-
ہم نے 2 مطالبات مذاکرات میں رکھے جس پر حکومت آنے کو تیار نہیں. سلمان اکرم راجہ
-
جیٹ فیول کی قیمت میں9روپے لیٹرکا اضافہ‘فضائی ٹکٹ مہنگے ہونے کا امکان
-
اسلام آباد ناکام ہوچکا ہے تو اس کو تھرپارکر کے حوالے کردیں، بلاول بھٹو زرداری
-
مکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج ریاض میں ہو گا
-
یمنی مسلح افواج کے حوثیوں کے زیرکنٹرول علاقوں پر نئے حملے، صعدہ، الجوف اور تعز میں1122 حملوں میں1747جنگجو ہلاک
-
جی سیون کے ہنگامی ذخائر استعمال کرنے کے فیصلے کے بعد تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
آئندہ حملے کیلئے سرزمین استعمال ہوئی تو جواب مختلف ہوگا، ایران کی پڑوسی ممالک کو سخت وارننگ
-
چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کے مطالبے پر کاکروچ جنتا پارٹی نے 10 اکتوبر کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
-
نظام تباہ ہونے کا بیانیہ بنا کر نئے صوبے بنانے کی بات کی جارہی ہے،اسلام آباد ناکام ہو چکا تو اسے تھرپارکر والوں کے حوالے کردیں. بلاول بھٹو
-
کے پی حکومت خود صوبے میں آئینی اقدام اٹھانے پر مجبور کر رہی ہے. عظمی بخاری
-
آئی ایم ایف سے پالیسی سطح کے مذاکرا ت بدھ تک مکمل ہونے کا امکان، پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.