مکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج ریاض میں ہو گا
اسحاق ڈار ریاض پہنچ گئے‘وزیردفاع اورآرمی چیف بھی اجلاس میں شرکت کریں گے‘ خطے کی صورتحال پر غور کیا جائے گا
میاں محمد ندیم
پیر 5 اکتوبر 2026
15:45
(جاری ہے)
دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے مدینہ منورہ میں روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی، پاکستان اور امت مسلمہ کی سلامتی و خوش حالی کے لیے دعا کی ریاض میں ہونے والے اجلاس میں خطے کی تازہ صورتِ حال اور مکہ معاہدے کے تحت جاری تعاون پر تبادلہ خیال ہو گا، اتحاد کو ادارہ جاتی شکل دینے کی پیش رفت پر گفتگو بھی ہو گی.
دفترخارجہ کے مطابق اجلاس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور وزیردفاع خواجہ آصف کے علاوہ سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ، وزارئے دفاع اور چیف آف جنرل اسٹاف شریک ہوں گے. گزشتہ ہفتے پاکستانی وزیرِخارجہ نے کہا تھا کہ ایران نے حوثیوں کے ساتھ سیاسی طور پر بات چیت کرنے کی تجویز دی ہے، جس پر مکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی رواں ہفتے ریاض میں ہونے والے اجلاس میں غور کرے گی.مزید اہم خبریں
-
مکہ دفاعی معاہدہ‘اتحادی ممالک کا فوجیوں کی تعینات اورقوت و صلاحتیں سعودی عرب منتقل کرنے کا فیصلہ
-
خیبر پختونخوا حکومت نے پی ٹی آئی مذکراتی ٹیم کے پیروں تلے سے زمین کھینچ لی.شیریں رحمان
-
دہشت گردوں کے ٹریننگ کیمپ میں اسرائیلی آکران کو ٹیکنالوجی کی ٹریننگ دے رہے ہیں.رانا ثناءاللہ
-
مذاکرات کی میز سے اٹھنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے. بیرسٹرگوہر
-
اسپین کے وزیر اعظم نے ملک سیاسی بحران پر قبل از وقت عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا
-
عالمی فوجداری عدالت نے 4 افغان طالبان راہنماﺅں کے گرفتاری وارنٹس پبلک کردیے
-
اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
ملک بھر میں بجلی کا بحران ‘شہروں اور دیہاتوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا گیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری
-
پنجاب یونیورسٹی میں بریسٹ کینسر آگاہی مہم کا آغا
-
ترجمان پنجاب یونیورسٹی نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا
-
خیبر پختونخوا میں معاملات ایمرجنسی کی طرف جا رہے ہیں. شیری رحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.