نائیجیریا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام 32 افراد ہلاک
فوجی طیارہ بینن شہر سے لاگوس جاتے ہوئے گر کر تباہ ہوا،نائیجرین صدرکا اظہار افسوس
منگل 6 اکتوبر 2026 20:13
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فوجی طیارے میں 25 مسافروں سمیت عملے کے 7 افراد سوار تھے۔فوجی طیارہ گزشتہ روز بینن شہر سے لاگوس جاتے ہوئے گر کر تباہ ہوا تھا۔حکام کے مطابق طیارہ حاثے کی تحقیقات جاری ہیں۔نائیجیریا کے صدر اور دیگر اعلی شخصیات کی جانب سے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی وزارت داخلہ کا مملکت کے شہریوں اور غیرملکیوں کیلئے ہنگامی انتباہ جاری
-
ٹرمپ کا سابق امریکی میجر کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
-
سائبیریا میں طاعون کی وبا پھیلنے پر امریکا روس کی مدد کیلئے تیار ہے، ٹرمپ
-
ایرانی صدر نے نئے وزیرِ دفاع کیلئے امیدوار نامزد کر دیا
-
امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ احمر میں ہنگامی حالت کے اعلان کے بعد پراسرار طور پر غائب،تاحال لاپتہ
-
جے ڈی وینس کی اہلیہ نومولود بیٹے سمیت ہیلی کاپٹر سے اترتے ہوئے گرتے گرتے بچ گئیں
-
نائیجیریا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام 32 افراد ہلاک
-
امریکا کی متحدہ عرب امارات کیلئے 1 ارب ڈالرز کے ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری
-
سعودی اتحادی بحریہ کا حوثی ملیشیا کیخلاف آپریشن، بیلسٹک میزائل پلیٹ فارم تباہ
-
بندی اور بڑے پیمانے پر امداد کی اجازت دی جائے، انتونیوگوتریس
-
اے آئی سے مستفید ہونے کیلئے کچھ نقصانات برداشت کرنا ہوں گے، سام آلٹمین
-
مارکو روبیو اور نیتن یاہو کے دمیان ٹیلی فونک رابطہ، امریکی محکمہ خارجہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.