سانحہ پشاور کے بعد ملکی مفاد کی خاطر لچک کا مظاہرہ کیا ہے،عمران خان ، اب حکومت کو جوڈیشل کمیشن کے قیام پر اٹھارہ جنوری تک آخری مہلت دیتے ہیں، اس کے بعد ڈی چوک سمیت سڑکوں پر آکر شدید احتجاج کرینگے، شادی کرنا کوئی جرم نہیں ہے ، شادی کے حوالے سے رواں ہفتے پوری قوم کو خوشخبری سناؤں گا ،پریس کانفرنس سے خطاب
بدھ 7 جنوری 2015 09:48
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7 جنوری۔2015ء ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور کے بعد ملکی مفاد کی خاطر تحریک انصاف نے بڑی لچک کا مظاہرہ کیا لیکن اب حکومت کو جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے اٹھارہ جنوری تک آخری مہلت دیتے ہیں، اس کے بعد ڈی چوک سمیت سڑکوں پر آکر شدید احتجاج کرینگے، شادی کرنا کوئی جرم نہیں ہے ، شادی کے حوالے سے رواں ہفتے پوری قوم کو خوشخبری سناؤں گا ۔
تفصیلات کے مطابق منگل کے روز تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ این اے 122 پر دھاندلی ثابت کرنے کیلئے پورا ایک سال لگا اور اس کے پیچھے جواز سپیکر ایاز صادق کے اسٹے آرڈر تھے اور اب تک ایاز صادق اسٹے آرڈر کے پیچھے چھپے رہے انہوں نے کہا کہ این اے 122پر 30ہزار ووٹ جعلی نکلے اور وہاں پر کئی پولنگ سٹیشنوں پر مختلف رنگ کے بیلٹ پیپرز نکلے اور مسلم لیگ (ن) نے الیکشن کے آخری دنوں میں لاکھوں جعلی بیلٹ پیپرز چھپوائے اور جہانگیر ترین کے حلقے میں 49ہزار جعلی پولیس ووٹ نکلے انہوں نے کہا کہ سانحہ پشاور کی وجہ سے تحریک انصاف نے ملکی مفاد کی خاطر حکومت کا ساتھ دیا اور مکمل طور پر لچک دکھائی جبکہ پارٹی کے اندر شدید اختلافات کے باوجود بھی ملٹری کورٹس کے حوالے سے حکومت کا ساتھ دے کر کڑوی گولی کھائی لیکن افسوس کہ حکومت ایک قدم پیچھے نہیں ہٹی حالانکہ ملک میں اس وقت سب سے بڑا مسئلہ حقیقی جمہوریت ہے جس طرح ملک میں دہشتگردی سب سے بڑا مسئلہ ہے اس طرح حقیقی جمہوریت بھی ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے انہوں نے کہا کہ اب حکومت کو آخری مرتبہ جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے اٹھارہ جنوری تک کی مہلت دیتے ہیں ورنہ تحریک انصاف پوری قوت کے ساتھ اسلام آباد کے ڈی چوک سمیت سڑکوں پر آئے گی اور شدید احتجاج کرے گی حالانکہ پوری قوم اور پارٹیاں چاہتی ہیں کہ تحریک انصاف واحد پارٹی ہے کہ سڑکوں کو بند کرنے اور ملک کو بند کرنے کے حوالے سے طاقت رکھتی ہے مگر ہم ایسا نہیں کرینگے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 7 جنوری 2015 کی مزید خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کے دوسرے روز کا اجلاس ختم ہو گیا،ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ کو تاحال حتمی شکل نہ دی جا سکی،پہلے راوٴنڈ میں چیف سلیکٹر معین خان سمیت دیگر ممبران نے شرکت کی، دوسرے ... مزید
-
ورلڈکپ میں سوفیصد پاکستان کے لیے کارکردگی دکھاوٴں گا،محمد عرفان،وسیم اکرم میرے آئیڈیل ہیں ان کی ویڈیوز دیکھ کر سیکھتا رہتا ہوں،ورلڈ کپ میں سعید اجمل کی کمی محسوس ہوگی ، میڈیا سے گفتگو
-
قومی ہاکی چیمپئن شپ کے تین میچوں کا فیصلہ ،پہلے میچ میں کسٹمز نے پورٹ قاسم کو ایک کے مقابلے میں 3گول سے ہرایا دوسرے میچ میں پی ٹی وی نے پولیس کو ایک کے مقابلے میں 2گول جبکہ پی آئی اے نے ریلویز کو ایک ... مزید
-
قومی کرکٹ ٹیم کی شاندار ٹیسٹ پر فارمنس پر ڈالرز کی بارش
-
صدر ممنون حسین کوفوجی عدالتوں کے قیام کو قانون بنانے کیلئے اگلے ہفتے تک انتظارکرناپڑسکتا ہے ،دونوں بل ایک ہی روز پیش یا منظور نہیں کئے جاسکتے ،صدرکے فوری دستخطوں سے پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کابل ... مزید
-
خیبر پختونخوا اسمبلی میں چار بل پیش کئے گئے جبکہ تین قراردادوں کو متفقہ طور پر منظوری دیدی گئی
-
پنجاب اور سندھ میں آٹا سستا اور خیبر پختونخوا میں آٹا مہنگا ہونے کا اندیشہ
-
لوئراورکزئی ایجنسی، کوئلے کی کان میں دھماکہ سے 3مزدورجاں بحق
-
حکومت بجلی کی طلب و رسد میں فرق پورا کرنے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کر رہی ہے،چوہدری عابد شیر علی، صارفین کے مسائل حل کرنے میں غفلت برتنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ کسی صارف سے زیادتی نہیں ... مزید
-
سینیٹ قائمہ کمیٹی نیشنل ہیلتھ سروسز کا بیرون ملک رائل کالجز سے پڑھے افراد کو سرکاری ملازمت اور پی ایم ڈی سی سے رجسٹریشن کی سہولت پر شدید برہمی کا اظہار،حکومت 3ہزار پاکستانی سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی پی ایم ... مزید
-
بحریہ ٹاؤن کے زیر اہتمام کراچی میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا،سنگ بنیاد مسجد کے مزدور فیڈر آپریٹر 73سالہ بزرگ کے ہاتھ سے رکھا گیا
-
ابھی ہم نے نام لینے شروع نہیں کئے، دو پارٹیوں کا نا آنا پھوٹ کا شروع ہونا ہے، طاہر مشہدی
-
خانیوال‘میاں چنوں میں شادی کی تقریب کے دوران زہریلاکھانا کھانے سے 6افراد جاں بحق ،مرنے والوں میں دولہا،2خواتین ،2مرد اور ایک بچہ شامل ،پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی
-
21 ویں آئینی ترمیم میں رائے شماری کے دوران جے یو آئی (ف) ، جماعت اسلامی، پی ٹی آئی کے ارکان نے حصہ نہیں لیا
-
کراچی ، رینجرز کی موبائل پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 رینجرز اہلکار شہید ، ایک شہری زخمی
-
سکھیکی ،دلہن کی رخصتی کے وقت آوازے کسنے اور فقرے چست کرنے سے منع کرنے پر باراتیوں پر کلہاڑی،سریے اور ڈنڈوں سے حملہ ، دلہن سمیت6افراد شدید زخمی
-
امریکہ ، ریپبلکنز نے کانگریس کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا
-
استنبول،خاتون بمبار کا پولیس اسٹیشن پر حملہ ،دو پولیس اہلکار زخمی ،ایک کی حالت تشویش ناک
-
غزہ جنگ کا سبب بننے پر اسرائیلی فوجی عدالت میں فلسطینی کو عمرقید کی سزا
-
شام، گزشتہ برس اسکولوں پر حملوں میں 160 بچے ہلاک ہوئے، اقوام متحدہ
-
جرمنی کے مختلف شہروں میں اسلامائزیشن‘ کے خلاف ریلیاں، ہزاروں افراد کی شرکت ،ریلی کا انتظام اسلام مخالف یورپی تنظیم ’پیگیڈا نے کیا تھا
-
افغانستان سے انخلاء کے منصوبے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی‘ وائٹ ہاؤس،کابل اب اپنے ملک کی سکیورٹی کا خود ذمہ دار ہے‘ جوش ایرنسٹ کی صحافیوں سے گفتگو
-
کینیڈا ،فیس بک پر خواتین کیخلاف نفرت آمیز پوسٹس جاری کرنے پر 13 یونیورسٹی طلباء معطل
-
دبئی میں جاری خریداری میلے کی سرپرستی کرنے والے کم از کم چار خریداروں نے سونے کی خریداری کر کے شاپنگ کی نئی تاریخ رقم کر دی
-
”دہشت گردی کیخلاف اعلان جہاد“،قومی اسمبلی ، سینیٹ نے آئین میں اکیسویں ترمیم اور آرمی ایکٹ میں ترمیم کے بل اتفاق رائے سے منظور کرلئے، 78 ارکان نے بل کے حق میں ووٹ دیا،جے یو آئی ف کے اراکین نے حصہ نہ ... مزید
-
سانحہ پشاور کے بعد ملکی مفاد کی خاطر لچک کا مظاہرہ کیا ہے،عمران خان ، اب حکومت کو جوڈیشل کمیشن کے قیام پر اٹھارہ جنوری تک آخری مہلت دیتے ہیں، اس کے بعد ڈی چوک سمیت سڑکوں پر آکر شدید احتجاج کرینگے، ... مزید
-
دو سال میں دہشت گردی کا گند صاف کردیں گے،نواز شریف، قومی قیادت نے یکجہتی کا اظہار کیا اس سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا، یہ ڈکٹیٹر شپ کے دورکی آئینی ترمیم نہیں ‘ 20 نکاتی ایجنڈے پر قانون سازی کیلئے تمام ... مزید
-
مخصوص حالات میں عدالتیں انصاف نہیں دے رہی تھیں اسلئے فوجی عدالتوں کی ضرورت پیش آئی ،سینیٹر مشاہد اللہ ، عمران خان کے دھرنے جمہوریت کا حسن ہیں، عمران خان کی شادی ہوئی تو ان کو مبارکباد ضروردینگے ، ... مزید
-
سانحہ پشاور کو مذہب کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش نہ کی جائے،سراج الحق،دہشت گرد خواہ کوئی بھی فرد ہو اور اس کا تعلق کسی بھی تنظیم سے ہو اسے سزا ملنی چاہیے، کراچی ایئر پورٹ پر صحافیوں سے گفتگو
-
حکومت نے جے یو آئی (ف) اور جماعت اسلامی کے تحفظات دور نہ کئے، مذاکرات کے دوران ہی 21 آئینی ترمیم منظور ، مذہبی جماعتیں شدید برہم، جلد غیر فعال ایم ایم اے کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا، مشاورتی اجلاس ... مزید
-
حافظ طاہر محمود اشرفی اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، مدارس و مساجد بار ے مجوزہ اقدامات کے حوالے سے حکومت اور پاکستان علماء کونسل کے درمیان رابطے جاری رکھنے پر اتفاق ... مزید
-
بوجھل دل کے ساتھ خصوصی عدالتوں کے قیام پر حکومت کا ساتھ دیا ہے،خورشیدشاہ، ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے ،دینی مدارس اور اسلام کے خلاف کوئی بل پیش نہیں کیا جارہا ... مزید
-
اے ا ین پی کے وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات ، عام انتخابات اور لوکل گورنمنٹ انتخابات کی حلقہ بندیوں بارے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا، گزشتہ انتخابات الیکشن کمیشن کی بجائے طالبان نے کروائے ، اے این ... مزید
-
عمران خان نے شادی کی تصدیق کردی‘ 41 سالہ براڈ کاسٹر ریحام خان سے شادی کی ہے‘ قوم کو خوشخبری سنانے پاکستان جارہا ہوں‘ ہیتھرو ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو
-
این اے 122میں دوبارہ گنتی پرعمران خان کی شکست ثبوت کیساتھ ثابت ہوگئی ، 4حلقے کھلے اورچارحلقوں کی قلعی بھی کھل گئی پرویزرشید
-
جان کیری12جنوری کوپاکستان کے 2روزہ دورے پراسلام آبادپہنچیں گے،وزیراعظم،آرمی چیف ،مشیرخارجہ سرتاج عزیز و دیگر حکام سے ملاقات کریں گے
-
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائماخان نے انہیں شادی کی مبارکبادپیش ، امید ہے و ہ زندگی کے نئے سفرمیں خوش رہیں گے،ٹویٹرپر پیغام
-
پاکستان میں انسدادپولیوکیخلاف مائیکروسافٹ کے سربراہ بل گیٹس بھی میدان میں آگئے،15جنوری کواپناوفدپاکستان بھیجیں گے
-
پاکستانی عوام، حکومت نے دہشت گردی کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے:دفتر خارجہ ،ترجمان کی ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی بلااشتعال فائرنگ کے بڑھتے واقعات کی مذمت
-
ممبئی حملہ کیس ،جوڈیشل مجسٹریٹ نے ذکی الرحمن لکھوی کا کا ریکارڈ طلب کرلیا ،سماعت ایک روز کے لیے ملتوی کردی
-
21ویں آئینی ترمیم، 8جنوری کو اسلام آباد میں دینی جماعتوں کا اجلا س طلب،دینی مدارس کو ہدف بنانے کی کوشش کی گئی یا 21ویں آئینی ترمیم کو مذہبی طبقات کی مشکیں کسنے کیلئے استعمال کیا گیا تو نتائج کی ذمہ ... مزید
-
امریکہ کا پاک، بھارت سرحدی جھڑپوں پر اظہارتشویش ، امریکا دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کی حوصلہ افزائی کرتا ہے سرحدی جھڑپیں تشویش کا باعث ہیں، مسائل کو مذا کرا ت کے ذریعے حل کیا جا ئے ، ترجمان امریکی ... مزید
-
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش ریلی میں پاکستانی پرچموں والے بینرز لہرانے پر 8 افراد گرفتار ،مذہبی جلوس کے دوران پاکستانی پرچم کے بینر اٹھائے مظاہرین مبینہ طور پرپاکستان کے حق میں نعرے لگا رہے تھے‘ گرفتا ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.