فیصل صالح حیات کا رینٹل پاور بحال کرنے پر عدالت جانے کا فیصلہ
پیر 12 جنوری 2015 06:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12جنوری۔2015ء) نواز شریف حکومت کی طرف سے رینٹل پاور یونٹس کو بحال کرنے پر سابق وفاقی وزیر مخدوم سید فیصل صالح حیات نے سپریم کورٹ میں رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ مخدوم سید فیصل صالح حیات نے اپنی لیگل ٹیم کو نواز شریف حکومت کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ دائر کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
(جاری ہے)
سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے مخدوم سید فیصل صالح حیات کی درخواست پر رینٹل منصوبوں کے خلاف فیصلہ دیا تھا اور اسم یں کی گئی مبینہ کرپشن کے بیس ارب روپے واپس قومی خزانہ میں جمع کرائے تھے۔
وفاقی وزیر خواجہ آصف نے بھی رینٹل پاور منصوبوں کیخلاف عدالت عظمیٰ میں مقدمہ قائم کیا تھا اب خواجہ آصف وفاقی وزیر پانی و بجلی ہیں تو اب خود ان منصوبوں کو دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کررہے ہیں ان کے خلاف بھی توہین عدالت کا مقدمہ قائم ہوگا۔ مخدوم سید فیصل صالح حیات کے وکیل کھرل نے بتایا کہ باضابطہ منظوری اور رینٹل پاور منصوبوں کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 12 جنوری 2015 کی مزید خبریں
-
مصباح الحق کا ورلڈ کپ 2015 ء کے بعد ونڈے انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حفیظ کا آفیشل باوٴلنگ ٹیسٹ آسٹریلیا میں کروانے کا فیصلہ کر لیا،آل راوٴنڈر محمد حفیظ کا باوٴلنگ ایکشن ٹیسٹ آسٹریلیا میں ہی کروایا جائے گا،پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ... مزید
-
ورلڈکپ سکواڈ میں شامل مزید 7کرکٹرز کا فٹنس ٹیسٹ، مصباح نے سب کو حیران کردیا
-
ورلڈکپ تیاریاں، قومی کرکٹرز کل کیمپ میں رپورٹ کرینگے
-
عامر کے چال چلن کو دیکھ کر آئی سی سی عائد پابندی کے خا تمے کا فیصلہ کر ے گی ،شہریار خان، آئی سی سی کو لکھ دیا تھا عامر کو کم عمری کا فائدہ دے کر اس پر عائد پابندی اٹھالی جائے، پابندی ختم ہوگئی تو اسے ... مزید
-
ویسٹ انڈیز ،آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا،، مائیکل کلارک کی قیادت فٹنس سے مشروط، آسٹریلوی بورڈ نے کلارک کو فٹنس ثابت کرنے کیلئے 21فروری کی ڈیڈ لائن دیدی ،فٹنس ثابت نہ کرنے ... مزید
-
انٹرنیشنل ہینڈ بال فیڈریشن کی جانب سے بھارتی ٹیم کو ویزے جاری نہ کرنے پر پاکستان پر جرمانہ،چھ ملکی ہینڈ بال چمپئن شپ گزشتہ ماہ منعقد ہوئی تھی،وزارت خارجہ سے کلیئرنس نہ ملنے پر بھارتی ٹیم کو ویزے ... مزید
-
سانحہ پشاور کے بعد ملک بھر میں تعلیمی ادارے آج دوبارہ کھلیں گے،تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کیلئے جامع انتظامات مکمل ، اسلام آباد کے تمام سکولوں میں سیکورٹی کا ہنگامی نظام نصب
-
پرویز مشرف حملہ کے دو مزید مجرموں کو آج فیصل آباد میں تختہ دار پر چڑھائے جانے کا امکان،تمام تر انتظامات مکمل ، ورثاء سے آخری ملاقات بھی کرادی گئی ہے
-
سانحہ پشاور پر آج بھی ہر پاکستانی غمزدہ ہے ، شہباز شریف ، بہت جلد دہشتگردی کے ناسور کو اتحاد اور اتفاق کی قوت سے شکست دے کر ملک کو امن کا گہوارہ بنائیں گے،بچوں کو قتل کرنیوالے درندے عبرتناک شکست سے ... مزید
-
موسم سرما کی بارشوں کا آغاز فروری میں ہونے کا امکان،ملکہ کوہسار مری ، گلیات سمیت بالائی علاقوں میں کل برفبا ری کا امکا ن ،محکمہ موسمیات نے ملک میں دھند کی شدت میں کمی آنے کی پیش گوئی کر دی
-
عمران خان کی شادی،شیخ رشید اور جمشید دستی پر دباؤ بڑھ گیا، دوستوں سے کچھ مہلت مانگ لی
-
اسلام آباد ہائی کورٹ ، سوئس بینکوں سے 200 ارب روپے واپس پاکستان لانے کیلئے دائردرخواست کی سماعت آج ہوگی
-
آصف علی زرداری اور قائم علی شاہ کو تھرپارکر انتظامیہ نے ماموں بنا دیا، آر او پلانٹ کی تکمیل سے قبل انتظامیہ نے پلانٹ کا افتتاح کرادیا
-
سید قائم علی شاہ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک،مسلم لیگ فنکشنل کے ن لیگ سے صلح مشورے
-
کراچی حا دثے میں جاں بحق ہونے والے 59میں سے 25افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ لے لیے گئے
-
کوئٹہ میں حساس اداروں نے اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے والے خود کش بمبار سمیت تین اہم دہشتگرد گرفتار
-
حکومت کا ملک میں مردم شماری کرانے کا اصولی فیصلہ، باقاعدہ منظوری مشترکہ مفادات کونسل کے آئندہ اجلاس میں متوقع
-
اوگراعدالتی حکم کے باوجود صارفین کو 13 ارب روپے کا فائدہ پہنچانے سے گریزاں
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ‘ لیڈر آف دی ہاؤس مارچ میں ریٹائرڈ ہوجائیں گے،چار وفاقی وزراء بھی ریٹائرڈ ‘ ایوان بالا نامور سیاستدانوں سے محروم ہوجائے گا، چوہدری شجاعت کی اننگز مکمل
-
صدر مہندا راجہ پاکسے پر اقتدار میں آنے کیلئے فوج اور پولیس کو استعمال کرنے کا الزام
-
سپیس ایکس راکٹ، بین الاقوامی خلائی اسٹیشن روانہ،راکٹ کے ذریعے ضروری اشیاء بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر پہنچائی جا رہی ہیں
-
فرانس کے بعد جرمنی میں بھی اخبار کے دفتر پر حملہ، دفتر نذر آتش ،حملہ آوروں کی گرفتاری کے لئے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا
-
حماس نے فرانس میں چارلی ابیڈو پر حملے کی مذمت کردی ،اختلاف رائے پر کسی کو قتل کر دینا کسی بھی صورت میں درست نہیں ، حماس
-
ایران نے بعض پڑوسی ممالک کے سیاحوں کے لیے ویزہ کی شرط ختم کرنے کا عندیہ دیدیا
-
پیرس حملے میں ملوث سیاہ فام شخص داعش کا رکن تھا
-
کابل میں افغان قومی فٹ بال ٹیم کے کوچ قاتلانہ حملے میں شدید زخمی، یوسف کارغر کے جسم پر چاقوؤں کے گہرے زخم آئے ہیں ، ہسپتال حکام
-
شدت پسندی کو مسلمانوں سے نہ جوڑیں ،میگزین کے حملے میں دہشتگردوں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فرانسیسی مسلمان کے بھائی کی اپیل
-
ٹیکساس ،مریض کے پریشان الحال والد نے مزاحمت کے بعد خود کو پولیس کے حوالے کردیا
-
فرانس ،دہشت گرد ی کے واقعات میں ہلاک شدگان سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر میں ریلیاں، لاکھوں افراد کی شرکت، 40 سربراہان مملکت کی آمد ،سیکورٹی کے سخت تر ین انتظامات کئے گئے ، دو ہزارپولیس اور 1350فوجی ... مزید
-
اس وقت سب سے بڑا مسئلہ عالمی معیشت کو پٹڑی پر لانا ہے،نریندر مودی،مودی کا ’میک ان انڈیا‘ نعرہ دنیا کے لیے ہر طرح سے جیت ہے،جان کیری
-
انڈونیشیا کے غوطہ خوروں نے تباہ شدہ ایئر بس کا بلیک باکس ڈھونڈ لیا
-
جلد دہشت گردی کے ناسور پر قابو پاکر ملک کو امن کا گہوارہ بنائیں گے،وزیراعظم نواز شریف،آپریشن ضرب عضب سے بے شمار اہم کامیابیاں حاصل ہورہی ہیں،دہشت گردی کیخلاف پوری قوم اور پارلیمنٹ کا متحد ہونا خوش ... مزید
-
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کی کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات،دہشتگردوں سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق
-
کراچی ،مسافر بس اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم، جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد65 ہو گئی ،جاں بحق افراد کی شناخت کے لیے ڈی این اے کرانے کا فیصلہ، ابتدائی رپورٹ جاری ، ملک کے مختلف شہروں میں حادثات،15افراد ... مزید
-
پیپلزپارٹی کو کوئی کمزور نہیں کر سکتا، جلد سیاسی میدان میں نکلیں گے،آصف زرداری، موجودہ حکومت کو گرا دیتے تو سیاسی خلا پیدا ہوجاتا،تصادم سے گریز کرنا ہوگا،پی پی پنجاب کے ضلعی صدور کے اجلاس سے خطاب،سیاسی ... مزید
-
بھارتی فورسز کی سیالکوٹ شکرگڑھ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ،پنجاب رینجرز نے بھرپور جواب دیا
-
الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کو آج ہڑتال کی کال واپس لینے کی ہدایت،تاجر اپنی سرگرمیاں شروع، ٹرانسپورٹر بھی گاڑیاں سڑکوں پر لے آئیں ، رابطہ کمیٹی ایم کیوایم کے شہید کارکنوں کا معاملہ اللہ تعالیٰ کی ... مزید
-
پاکستان میں دہشتگردی کے معاملات میں بھارت ملوث ہے: رحمان ملک،مذہبی جماعتوں اور حکومت کو کسی لڑائی میں پڑنے یا الزام تراشی کے بجائے بیٹھ کر اختلافی امور کا حل نکال لینا چاہیے،میڈیاسے گفتگو
-
پاکستان سے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے اور ملک کو ترقی کی راہ پر چلانے کے لیے فوج کا آئینی کردار چاہتے ہیں‘ پرویز مشرف ،میرے دور میں فوج کا آئینی کردار ادا کرنے کے لیے سکیورٹی کونسل جیسا ادارہ بنایا ... مزید
-
وزیراعلی کی زیر صدارت اجلاس ، قائد اعظم اپیرل پارک کے منصوبے کی مینجمنٹ اور ڈویلپمنٹ کا کام پیڈمک کے سپرد کرنے کی منظوری،پنجاب میں جنوبی ایشیاء کا جدید ترین اپیرل پارک بنایا جارہاہے ،صنعتکاروں ... مزید
-
ملک بھر میں دس کروڑ تیس لاکھ سے زائد سموں کی دوبارہ تصدیق کا فیصلہ ،آغاز آج سے ہوگا ،آئندہ کسی صارف کو پانچ سے زائد سمیں رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی ، تمام سموں کی بائیومیٹرک سسٹم کے تحت تصدیق کی جائے ... مزید
-
سول عدالتوں کی طرف سے آٹھ ہزار مجرموں کو سنائی گئی پھانسی کی سزاؤں پر حکومت نے خود عمل درآمد نہیں کیا‘سراج الحق،مدارس پر لگائے گئے الزامات کا حکومت آج تک کوئی ثبوت دے سکی نہ دہشت گردی میں ملوث کسی ... مزید
-
خدانخواستہ دوبارہ کسی سکول یابچے کو نقصان پہنچا تو ذمہ دار حکمران ہونگے، طاہر القادری،آرمی پبلک سکول پشاور کے جرات مند غازی بچو! قوم آپکے ساتھ اورآپ ہمارا مستقبل ہیں ،ڈسٹرکٹ بارز لاہور،پریس کلب ... مزید
-
ایشیائی ترقیاتی بنک کا پاکستان میں توانائی ، مواصلات اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں میں سرمایہ کاری پر اتفاق
-
ٹی ٹی پی کے سابق عسکریت پسندوں کا ایک آن لائن وڈیو میں شام و عراق میں سرگرم گروپ دولت اسلامیہ کی اطاعت قبول کرنے کا اعلان
-
پاکستان ہمسایہ اسلامی ملک ایران کیساتھ بلوچستان کے 3علاقوں سے قانونی طورپرتجارت کرنے کاخواہاں ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان، امیدہے ایرانی حکام بہت جلد پاکستان کیساتھ معاہدوں کوعملی جامہ پہناکربجلی،گیس ... مزید
-
اوباما کی بھارت آمد، 150 سے زائد پاکستانی زائرین کے ویزے منسوخ ، اقدا م امریکی صدر باراک اوباما کے دورے کے دوران سیکورٹی کو یقینی بنانے کیلئے اٹھایا گیا، ٹائمز آف انڈیا،پاکستانی زائرین نے بھارت کے ... مزید
-
سعودی عرب کے ریلوے منصوبے میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں،سعدرفیق، چین کیساتھ تاریخی معاہدات سے پاکستان کی تقدیر بدل جائے گی،انٹرویو
-
فیصل صالح حیات کا رینٹل پاور بحال کرنے پر عدالت جانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.