میا نوالی اور اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سزائے موت کے 4 مجرموں کوپھانسی دیدی گئی ، اڈیالہ جیل میں دو سگے بھا ئیو ں سمیت تین افراد جبکہ میانوالی میں مجرم عبدالستار خان کو تختہ دار پر لٹکایا گیا، ملتان میں قتل کے مجرم کو 24 مارچ کو تختہ دار پر لٹکایا جائیگا
جمعہ 20 مارچ 2015 09:22
راولپنڈی,میانوالی ، ملتا ن (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20 مارچ۔2015ء) میا نوالی اور اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سزائے موت کے 4 مجرموں کوپھانسی دیدی گئی۔اڈیالہ جیل راولپنڈی حکام کے مطابق اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے 3 مجرموں کوپھانسی دی گئی ہے، گلستان خان تھانا کلر سیداں میں قتل کامجرم تھا۔ گلستان خان نے دو افراد کو کلر سیداں میں قتل کیا تھا، محمداصغراورغلام محمد دونوں بھائی تھے اور دونوں پر تھاناجاتلی میں قتل کے مقدمات درج تھے۔
ادھرمیانوالی سنٹرل جیل میں سزائے موت کے قیدی مجرم عبدالستار خان کو پھانسی دے دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق مجرم عبدالستار خان نے 1992 میں دشمنی کی بنا پر عزیز جہاں نامی شخص کو قتل کر دیا تھا۔ مقامی عدالت نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر عبدالستار خان کو موت کی سزا سنائی تھی۔(جاری ہے)
مجرم کی معافی کی درخواست مسترد کر دی گئی تھی۔ دریں اثنا ء سنٹرل جیل ملتان میں قتل کے ایک اور مجرم کو 24 مارچ کے روز تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔
سنٹرل جیل حکام کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفر گڑھ کی طرف سے مجرم کے ڈیتھ وارنٹ موصول ہو گئے ہیں 1993 میں نصراللہ نے اپنے بھائی کے قتل کا بدلہ لینے کے لئے احاطہ عدالت میں ملزم کو قتل کر دیا تھا اس وقوعہ میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگیا تھا نصراللہ کی تمام عدالتوں اور صدر مملکت سے رحم کی اپیل خارج ہونے کے بعد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے قتل کے مجرم کے 24 مارچ صبح ساڑھے 5 بجے تختہ دار پر لٹکانے کے وارنٹ جاری کر دئے گئے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 20 مارچ 2015 کی مزید خبریں
-
ویمن کرکٹ،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 5 وکٹوں سے ہرا دیا،اسماویہ اقبال میچ کی بہترین کھلاڑی قرار
-
آسٹریلیا کیخلاف میچ ،دو قومی اسٹارز کھلاڑیوں کیلئے آخری ہونے کا امکان، کینگروزکیخلاف شکست کی صورت میں کپتان مصباح الحق اورشاہد آفریدی کا ون ڈے کیرئیراختتام کوپہنچ جائیگا
-
الطاف حسین کے حوالے سے اہم دستاویزات بر طا نیہ کے حوالے کر دیں ، سرتاج عزیز،الطاف حسین کے خلاف کارروائی کیلئے برطانیہ کو باضابطہ طور پر کوئی درخواست نہیں کی،چوہدری نثار
-
وزیراعظم نوازشریف اور چیف آف آرمی سٹاف کے درمیان ملاقات ، کراچی آپریشن اور ایم کیو ایم کے رہنما الطاف حسین کی ممکنہ گرفتاری کے حوالے سے تبادلہ خیال ،عمران فاروق قتل کیس کے مرکزی ملزمان کو برطانیہ ... مزید
-
متحد قومی موومنٹ کے اہم رہنماوٴں کے گرد گھیرا تنگ کرنے فیصلہ ،متحدہ قائد الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ بھی جاری کیے جانے کا امکان
-
سزائے موت پر عملدرآمد سے عالمی قوانین کی خلاف ورزی نہیں ہو رہی ،پاکستان ،پھانسیوں کے حوالے سے عالمی برادری کو اپنا موقف واضح طور پر بتا چکے،چینی صدر 23 ما رچ کو پا کستا ن نہیں آ رہے ،گرجا گھروں پر ... مزید
-
صولت ویڈیو الزامات، متحدہ کا عالمی عدالت انصاف اور اقوام متحدہ جانیکا اعلان،قانون کے ساتھ کھلواڑ کیا جارہا ہے، ایسے بیان کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، صولت کا بیان قانون شہادت اور ضابطہ فوجداری کی ... مزید
-
صولت مرزا کے انکشافات کو چند گھنٹے ہوئے ہیں ، گورنر سندھ کی تبدیلی کے گھوڑے نہ دوڑائے جائیں، صدر ممنون حسین، شفقت حسین سے متعلق عمر کا ریکارڈ سامنے آنے پر فیصلہ ہوگا،قومی ایکشن پلان کے عملدرآمدکی ... مزید
-
آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغانستان میں اتحادی فوج کے کمانڈرجنرل جان کیمپل ،برطانوی آرمی چیف آف آرمی سٹاف جنرل سرکولس کارٹر کی ملاقات، پاک افغان سرحدپرسیکورٹی اورباہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ ... مزید
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نیشنل ایوی ایشن پالیسی 2015 کی منظوری دیدی ،گندم اور گندم کی اشیاء کی درآمد پر 25 فیصد یکساں ریگولیٹری ڈیوٹی وصول کرنے کا فیصلہ، پنجاب اور سندھ میں گندم کی برآمد کیلئے ایک ماہ ... مزید
-
پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ،حکیم اللہ محسود کا قریبی ساتھی ہلاک
-
کراچی میں امن وامان کی بحالی کے حوالے سے عوام کے تعاون کو سراہتے ہیں،سندھ رینجرز،بھتہ کی پرچی موصول ہونے پر فوری ہیلپ لائن پر اطلاع دیں ،رینجرز کارروائی کرے گی،عوام ،تاجر،صنعت کار کالعدم تنظیموں ... مزید
-
ملک میں مردم شماری اور خانہ شماری کرانے کے لئے شماریات ڈویژن نے تیاریاں شروع،مردم شماری کے لئے دنیا بھر میں رائج جدید طریقوں کو استعمال کرنے کا فیصلہ
-
پاکستان کو دنیا کا باقار اورپرامن ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے دہشت گردی کیخلاف ”ضرب عضب “آپریشن کامیابی سے جاری ہے، عابد شیر علی،فوج اور سیکورٹی ادارے قربانیاں دے رہے ہیں ایک ایک جان قیمتی ہے ،اب ... مزید
-
23مارچ کو پریڈ کے لیے سیکورٹی انتظامات کو حتمی شکل د یدی گئی ، وفاق ، پنجاب اور آزاد کشمیر پولیس کے 0 1000ہزار جوان خدمات سرانجام دیں گے، 50ریزو پولیس اسٹینڈ بائی ، باقی سیکورٹی پاک فوج کے پاس ہو گی،پریڈ ... مزید
-
پاکستان پھانسیوں پر پابندی عائد کرے، اقوام متحدہ کامطالبہ
-
پاکستان پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شامل کرنے کا فیصلہ موٴخرکردیا
-
ضمیراورمیرے ہاتھ صاف ہیں ،کوئی پریشان نہیں ، ڈاکٹرعشرت العباد،کوئی دباوٴہے نہ استعفیٰ دے رہاہوں ،الطاف حسین نے کسی کریمنل کوسپورٹ کرنے کونہیں کہا،نجی ٹی وی پروگرام میں اظہارخیال
-
نیٹو افواج کا اسلحہ ان کے دفاتر سے نکلا ہے جنہوں نے کراچی کو برسوں سے یر غمال بنایا ہوا ہے‘ سراج الحق،کراچی کے عوام کے حقوق کے لیے سینیٹ میں آواز بلند کروں گا جس کے ساتھ ظلم ہوگا میں اس کا وکیل بنوں ... مزید
-
پورے ملک میں ایم کیو ایم پر دہشت گرد ی کی چھاپ لگ گئی ،پرویز مشرف، ملک میں تبدیلی صرف سپریم کورٹ کے ذریعے آ سکتی ہے، سپریم کورٹ عبوری حکومت قائم کرے،مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے ملک کا بڑا غرق کیا،عمران ... مزید
-
پاکستان دہشت گرد گروپوں کی معاونت بند کر دے تو جنوبی ایشیائی خطے میں امن میں نمایاں بہتری آ سکتی ہے ، راجناتھ سنگھ ،ہمسایہ ملک کو درپردہ جنگ کے لئے دہشتگردی کو بطور انسٹرومنٹ کرنے کی پالیسی پر دوبارہ ... مزید
-
میرا کی ایم کیو ایم کے حوالے سے انکشافات کرنے والے مجرم صولت مرزا کی پھانسی مزید مؤخر کرنے کی استدعا
-
ائیر چیف مارشل سہیل امان نے پاک فضائیہ کی کمان سنبھال لی،سابق چیف ائیر مارشل طاہر رفیق بٹ نے کمان ائیر چیف مارشل سہیل امان کے حوالے کی، وطن عزیز کا دفاع پاک فضائیہ کی اولین ترجیح ، دشمنوں پر کاری ... مزید
-
وزیراعظم نواز شریف ، صدر مملکت ممنون حسین سے نئے ائیر چیف مارشل سہیل امان کی ملاقات ، پاک فضائیہ کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،وزیر اعظم نے پاک فضائیہ کی کمان سنبھالنے پر مبارکباد
-
ایم کیوایم کودیوارسے لگانے کاعمل شروع کردیاگیاہے ،کوئی مائنس ون فارمولاقابل قبول نہیں،حیدرعباس رضوی
-
میا نوالی اور اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سزائے موت کے 4 مجرموں کوپھانسی دیدی گئی ، اڈیالہ جیل میں دو سگے بھا ئیو ں سمیت تین افراد جبکہ میانوالی میں مجرم عبدالستار خان کو تختہ دار پر لٹکایا گیا، ملتان ... مزید
-
لانگ مارچ اور دھرنا کے دوران کریک ڈاؤن سے انکار کرنے والے پولیس آفیسر کو فارغ کرنے پر غور
-
چیف جسٹس سپریم کورٹ کے سکواڈ کی گاڑی کو مناسب راستہ نہ بتانے پر اسلام آباد ٹریفک پولیس کے تین اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری
-
سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کے بھائی کے گھر ڈکیتی کا ملزم پولیس حراست میں مبینہ تشدد سے جاں بحق
-
صولت مرزا کے ویڈیو پیغام کے بعد حکومت کا پھانسی کی مدت میں توسیع کرنے پرغور ،تفتیش کا دائرہ بڑھانے کا فیصلہ ، تفتیش مکمل ہونے تک پھانسی بھی نہیں دی جائے گی،ذرائع
-
الیکشن ٹربیونل، این اے 125کے مزید تین پولنگ اسٹیشنز کے ووٹوں کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل، آئندہ سماعت پریزائڈنگ افسران طلب
-
صولت مرزا کی ویڈیو بیان سے متعلق تحقیقات کی جارہی ہیں ، سرفراز بگٹی،گزشتہ رات ڈیتھ سیل میں بے ہوشی کی وجہ سے پھانسی تین دن کیلئے موخر کر دی گئی، وفاقی وزارت داخلہ کو صولت مرزا کی صحت کے متعلق آگاہ ... مزید
-
الطاف حسین سے احتساب کا عمل شروع ہوچکا ہے ،شیخ رشید،” جس نے بھی گاجریں کھائی ہیں ان کے پیٹ میں بھی درد ہو گا“،صحافیوں سے گفتگو
-
عدلیہ مخالف بینرزکیس، سپریم کورٹ کی ملوث ملزمان کیخلاف حتمی تحقیقات کیلئے آئی جی اسلام آباد کو آٹھ اپریل تک آخری مہلت
-
23مارچ کے موقع پر عسکریت پسند کسی بھی صوبہ میں دہشت گردانہ کارروائی کر سکتے ہیں،وزار ت داخلہ
-
افغانستان ، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 11 طالبان ہلاک، درجنوں زخمی و بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد
-
امریکہ،ورجنیا میں سیاہ فام نوجوان گرفتار، تحقیقات کا حکم
-
تیونس حملے کی ذمہ داری اسلامک اسٹیٹ نے قبول کر لی
-
امریکا سے بڑا اسرائیلی اتحادی کوئی نہیں، نیتن یاہو
-
یمن ،عدن میں کشیدگی، کم از کم 13 ہلاک ،صدر منصور ہادی کے حامیوں کا ائیر پورٹ پر قبضہ
-
عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے، جواد ظریف
-
سابق تھائی وزیرِاعظم ینگ لک شیناوترا پر مقدمہ چلانے کی منظوری ، اعلیٰ عدالت نے شیناوترا پر چاولوں کی زیادہ قیمت پر خریداری کے معاملے میں فوجداری مقدمہ چلانے کی منظوری دی ،مقدمے کی کارروائی کا آغاز ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.