سیاسی و عسکری قیادت کا سعودی خود مختاری اور سلامتی کے تحفظ کے عزم کا ایک مرتبہ پھر اعادہ ، وزیراعظم نواز شریف کا جلد برادر اسلامی ممالک کی قیادت کے ساتھ رابطے کا فیصلہ،اعلیٰ سطح کا وفد آج سعودی عرب جائیگا،سعودی عرب کی خودمختاری اور سالمیت کیلئے بھرپور کردار ادا کیا جائے گا،نوازشریف کا مشرق وسطی کی صورتحال پر اعلی سطحی اجلاس سے خطاب
منگل 31 مارچ 2015 02:36
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31 مارچ۔2015ء)سیاسی اور عسکری قیادت نے سعودی عرب کی خود مختاری اور سلامتی کے تحفظ کے عزم کا ایک مرتبہ پھر ا عادہ کیا ہے، وزیراعظم نواز شریف نے جلد برادر اسلامی ممالک کی قیادت کے ساتھ رابطے کا فیصلہ بھی کیا ہے،اعلیٰ سطح کا وفد آج (منگل کو )سعودی عرب جائیگا ۔وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پرغور کے لیے اعلی سطحی اجلاس پیر کو منعقد ہوا جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ایئر چیف ایئر مارشل سہیل امان، وزیر دفاع خواجہ آصف، مشیر خارجہ سرتاج عزیز، وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت دیگر سیاسی و عسکری حکام نے شرکت کی۔
ذرائع کے مطابق اجلاس یمن اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور مشرق وسطیٰ میں بگڑتی صورتحال میں نتیجہ خیز کردار ادا کرنے پر زور دیا گیا ۔(جاری ہے)
یمن میں فوج بھیجنے کے حوالے سے فیصلہ نہیں کیا گیا ۔وزیراعظم نے شرکاء کو سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے اپنی ٹیلی فونک گفتگو پر اعتماد میں۔وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کی خودمختاری اور سالمیت کیلئے بھرپور کردار ادا کیا جائے گا۔
اجلاس میں سیاسی و عسکری قیادت نے سعودی عرب کی خود مختاری اور سلامتی کے تحفظ کا دوبارہ عزم ظاہر کیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مسلم اْمہ کے اتحاد اور بحران کے پرْامن حل کیلئے دوست ملکوں سے رابطہ کیا جائے گا، پاکستان مشرق وسطیٰ کے مسئلے کے حل کیلئے عملی اقدامات کے ذریعے مدد کرے گا اور تعمیری کردار ادا کرے گا، سعودی عرب کی سالمیت اورخودمختاری کی حفاظت کیعزم پر قائم ہیں۔ اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ اقوام متحدہ اور او آئی سی مسئلے کے سیاسی حل کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ وزیراعظم ن مشرق وسطیٰ کی صورتحال سے متعلق جلد برادر اسلامی ممالک کی قیادت کے ساتھ رابطے کریں گے ۔اجلاس کے شرکاء کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ساتھ تعاون پاکستانی عوام کی خواہش ہے، مشرق وسطیٰ صورتحال پر کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 31 مارچ 2015 کی مزید خبریں
-
پی سی بی نے مصباح الحق کو ٹیسٹ ، اظہر علی کو ایک روزہ ، شاہد خان آفریدی کو ٹی 20کا کپتان مقرر کردیا،اظہر علی ٹیسٹ ،سرفراز احمد باقی دونوں فارمیٹس کے نائب کپتان ہونگے ، ہارون الرشید کو معین خان کی جگہ ... مزید
-
کپتان کا عہدہ بہت بڑی ذمہ داری ہے، اظہر علی ، چیئرمین کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، امید ہے تمام کھلاڑی مجھے سپورٹ کرینگے ،سب سے پہلا ٹاسک ٹیم کو متحد کرنا ہے ، مصباح الحق کا خلاء کبھی پر نہیں کرسکوں ... مزید
-
’آئی سی سی کی حرکتیں پوری دنیا کو بتاؤں گا‘، آئی سی سی نے جنوری 2015 کو اپنے قوانین میں ایک ترمیم کرتے ہوئے یہ اپنے صدر کو عالمی ایونٹس کی ٹرافیاں دینے کا حق دیا تھاپھر بھی مجھے اس حق سے محروم کردیا ... مزید
-
بین الاقوامی ایونٹس کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹیمیں بنائیں گے، ہارون رشید، پاکستان میں ہوم کرکٹ نہ ہونے کی وجہ سے پاکستانی کرکٹ ٹیم دیگر بین الاقوامی ٹیموں سے کافی پیچھے ہے، میڈیا سے گفتگو
-
اظہر محمود آئی پی ایل میں کولکتا نائٹ رائیڈر کی نمائندگی کرینگے، آئی پی ایل کا آٹھواں ایڈیشن 8 اپریل سے شروع ہو گا، شاہ رخ خان کی ٹیم نے اظہر علی سے معاہدہ کیا ہے ، آئی پی ایل کا ایک بار پھر حصہ بننے ... مزید
-
یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی نجکا ری کے لئے دانستہ ادارے کو خسارے میں لے جا نے کا انکشا ف ، کارپوریشن کے تمام سنیئر افسران کو قبل از وقت یا جبری ریٹائر کروانے کیلئے چند با اثربیوروکریٹس نے خفیہ منصوبہ ... مزید
-
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے مختص کردہ 97ارب روپے کے بجٹ کی تاحال بورڈ سے منظور ی نہ لی جا سکی ، بجٹ کی منظوری میں جتنی بھی تاخیر ہو مستحقین کو رقم کی فراہمی میں کوئی خلل نہیں پڑیگا،حکام
-
الطاف حسین اور رابطہ کمیٹی کے درمیان طویل اجلاس،فیصل سبزواری کی پارٹی رکنیت معطل ،سندھ اسمبلی کی سیٹ سے بھی استعفیٰ مانگ لیا گیا، فیصل سبزواری نے الطاف حسین سے معافی مانگ لی
-
پاکستان ریلوے کے ذمہ کوئی واجب الاادا رقم نہیں ہے،وزارت ریلوے ، پاکستان ریلوے ایندھن پر بھاری اخراجات نہیں کر رہی بلکہ کفایت شعاری سے کام لے رہی ہے، پی ایس او کا 1.20 ملین روپے کا کلیم اور بار برداری ... مزید
-
ینگ ڈاکٹرز آج سڑکیں بلاک کرکے لاہور جام کریں گے
-
پاکستان ایک آزادریاست ہے آزادملک میںآ زادی کے نام پرناحق لوگوں کوقتل کرناکہاں کی دانشمندی ہے،لیفٹیننٹ جنرل ناصرخان جنجوعہ، بلوچستان میں امن کاسورج طلوع ہوگیاہے پہاڑوں میں زندگی ضائع کرنے کی بجائے ... مزید
-
پی آئی اے نے چھوٹے ہوائی روٹس پرچارٹر ڈ طیارے چلانے کافیصلہ کرلیا،سول ایوی ایشن نے منظوری دیدی
-
اوگرانے گیس قیمتوں میں کمی بارے گیس کمپنیوں کے مقدمہ کی درخواست دوہفتوں کیلئے ملتوی کردی
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سزائے موت کے قیدی ذوالفقار کے جاری کئے گئے ڈیتھ وارنٹ میں ایک دن کی توسیع کر دی، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد میاں عبدالرؤف سے اسلام آباد میں قائم ہونے والی نئی انسداد دہشتگردی ... مزید
-
جسٹس جواد ایس خواجہ سے انصاف کی توقع نہیں، اس لئے مقدمہ کو کسی اور بینچ میں منتقل کیا جائے،بیر سٹر علی ظفر کی استدعا،24مارچ تایکم اپریل 2015تک التواء کی استدعاچیف جسٹس پاکستان نے منظور اور ،جسٹس جواد ... مزید
-
بھارتی ہدایتکار مہیش بھٹ اوران کی صاحبزادی اداکارہ پوجابھٹ کراچی پہنچ گئے
-
شاہ سلمان یمن کی سیاسی قیادت سے ملاقات کے لیے تیار
-
یمن میں سعودی حملے پانچویں روز میں داخل ، 35 افراد ہلاک،88 زخمی،فضائی کارروائی کے بعد سعودی عرب نے زمینی قبضے کی تیاریاں بھی شروع کر دیں
-
تباہ شدہ جرمن مسافر طیارے کے معاون پائلٹ میں خودکشی کے رجحانات تھے،تفتیشی اہلکار
-
امریکہ، قومی سلامتی کے ادارے پر حملہ، ایک شخص ہلاک،دو افرادزخمی
-
ایران کے ساتھ مذاکرات میں ’رکاوٹیں‘ تاحال موجود ہیں، مغربی سفارت کار ،تین بڑے معاملات پر اتفاقِ رائے ہونا باقی ،یہ ”ہاں یا نا“ کا وقت ہے،صحافیوں سے گفتگو
-
صدر اوباما کا جولائی میں کینیا کا دورہ متوقع ،اوبامہ پر عزم چھوٹے کاروباری اداروں کے عالمی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے،وائٹ ہاؤس
-
ایران کا دورہ کروں گا: ترک صدر کا اصرار
-
مصر ، اہم قومی شاہراہ پر 3 گاڑیاں ٹکرانے کے باعث 16افراد ہلاک ، 7 زخمی
-
اکشے کمار کی فلم کا ایکشن ان کے مداح کو حقیقی زندگی میں کرنا مہنگا پڑگیا
-
پاکستان نے پاک فوج کو سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ کرلیا برطانوی خبر ایجنسی کا دعوی، وزارت خارجہ کا خبر پر تبصرہ کرنے سے انکار
-
سیاسی و عسکری قیادت کا سعودی خود مختاری اور سلامتی کے تحفظ کے عزم کا ایک مرتبہ پھر اعادہ ، وزیراعظم نواز شریف کا جلد برادر اسلامی ممالک کی قیادت کے ساتھ رابطے کا فیصلہ،اعلیٰ سطح کا وفد آج سعودی عرب ... مزید
-
سعودی عرب نے فوج بھیجنے کامطالبہ کیا نہ فوج بھیجنے کاکوئی فیصلہ کیاگیا،خواجہ آصف ، سعودی عرب کی خودمختاری کادفاع کریں گے ، طارق فاطمی
-
یکم اپریل سے پٹرول بم گرانے کی تیاری مکمل، اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال کردی
-
عدن میں پاکستانیوں پر حوثی باغیوں کے حملے کا خطرہ ہے، نمائندہ دفترخارجہ
-
یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے دوسرا طیارہ آ ج روانہ ہوگا،المکلا سے خصوصی پرواز کے ذریعے تمام محصورین کو وطن واپس لایا جائے گا، پاکستانیوں کو نکالنے کے لیے چینی حکام سے بھی رابطے میں ہیں،ترجمان ... مزید
-
بے نظیر بھٹو قتل کیس ،استغا ثہ کے تین گو اہوں سا بق سیکر ٹر ی دا خلہ سید کمال شاہ ، ایف آ ئی اے کے انسپکٹروں عد نا ن اور نصیر کے بیا نا ت قلمبند
-
وزیردفاع خواجہ آصف کی قیادت میں وفدآج سعودی عرب جائیگا،وفدسعودی قیادت سے مشاورت میں یمن کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لے گا
-
پانی کی قلت پرقابو پانے کے لئے زندگی کے تمام شعبوں میں پانی کی بچت کی عادت اپنانا ہوگی ،خواجہ آصف ،جتنا پانی ٹیوب ویل کے ذریعے 3 ہزار روپے خرچ کرنے پر ملتا ہے ، حکومت نظام ِ آبپاشی کے ذریعے محض 85روپے ... مزید
-
سعودی عرب میں جاری محصام 5مشقیں شیڈول کے مطابق ہورہی ہیں،ترجمان پاک فوج
-
حج پالیسی 2015کا مسودہ تیا ر ، با قاعدہ اعلان رواں ہفتہ کیا جائے گا
-
ایٹمی توانائی کے منصوبے جلد از جلد مکمل کئے جائیں، اسحاق ڈار،ایٹمی توانائی سے سستی بجلی پیدا کی جائے گی، وزیر خزانہ
-
” الطاف حسین کی قلا با زیا ں“، پارٹی قیادت سے دستبردار ہونے کا فیصلہ چند ہی گھنٹوں کے بعد واپس لے لیا ،تحفظات دور ہونے پر قیادت سے علیحدگی کا فیصلہ واپس لیا، الطاف حسین
-
ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی نے اپنے استعفے رابطہ کمیٹی کو جمع کرادیئے،ہمارا کام الطاف حسین سے مشروط ہے اگر الطاف حسین نہیں تو کچھ بھی نہیں، ایم کیو ایم سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی
-
یمن صورت حال ،پاکستان اور ترکی کو ثالثی کا کردار ادا کرنا چاہیے،سراج الحق ،اللہ تعالیٰ کے گھر پربُری نظر رکھنے والوں کا ستیاناس ہوا،ملک میں تبدیلی شریعت کے نفاذ سے ہی آ سکتی ہے،عوام اسلامی اور خوشحالی ... مزید
-
عمران خان میں برداشت نہیں دعا گو ہیں شادی کے بعد طبیعت میں ٹھہراؤ آئے گا،خواجہ سعد رفیق، کراچی آپریشن جرائم پیشہ افراد کے خلاف ہے کوئی سیاسی جماعت پریشان نہ ہو ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو
-
اوگرا حکام کی نااہلی ، گیس کمپنیوں نے گیس صارفین سے 23ارب روپے سے زائد وصول کرلئے،گیس کمپنیوں نے گیس چوری کی روک تھام کی بجائے چوری شدہ گیس کی قیمت گیس صارفین سے گیس بلوں میں شامل کرکے وصولی کرلی
-
بلاول بھٹو زرداری کو منانے کی کوششیں ناکام، زرداری کا اپنی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کو سیاسی طور پر آگے لانے کا فیصلہ
-
جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لیے طے پائے جانے والے معاہدے کی ٹی او آرز کا مسودہ فائنل، یکم اپریل کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں بھجوا دی جائیں گی
-
یمن جنگ کا حصہ نہیں بن رہے، بحران میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کی کوشش کریں گے، احسن اقبال ،یمن میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لئے حکومت تما م وسائل کو بروئے کار لائے گی، وزارت پلاننگ کمیشن ... مزید
-
شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے متاثرین کی واپسی آج سے ہو گی
-
پاکستان کی مسلح افواج کا امن بریگیڈ یمن میں تعینات کرنے کے لئے سپریم کورٹ میں در خواست دائر
-
سپریم کورٹ ، خود مختار اداروں کے سربراہان کی عدم تقرری پر وفاقی حکومت سے 7 روز میں جواب طلب ،افسران کے تقرر کے لئے کی گئی قانون سازی کی تفصیلات بھی طلب
-
سعودی عرب سے دوستانہ تعلقا ت ،پارلیمنٹ کواعتمادمیں لئے بغیرفوجی دستے بھیج سکتے ہیں،شاہدخاقان عباسی
-
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے ماسٹرکیلئے لندن کی یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.