خیبر ٹو آپریشن،فضائی کارروائی میں20 دہشت ہلاک ،18 زخمی،کارروائی میں کئی ٹھکانے تباہ، اسلحہ برآمد ،زخمی دہشت گردوں کی گرفتاری کیلئے زمینی کارروائی جاری ہے، آئی ایس پی آری
ہفتہ 20 جون 2015 08:28
خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20 جون۔2015ء)خیبر ایجنسی کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسزکی فضائی کارروائی میں اہم کمانڈرز سمیت 20 دہشت گرد ہلاک اور28 زخمی ہوگئے جبکہ کئی ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے ۔
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے ترجمان عاصم سلیم باجوہ کے مطابق ”خیبر ٹو“آپریشن کامیابی سے جاری ہے ،سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں سے بمباری کی جس کے نتیجے میں اہم کمانڈر سمیت 20 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ اس کارروائی میں18 دہشت گرد زخمی ہوئے،ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف کارروائی خیبر ایجنسی کے دور دراز علاقوں میں کی گئی جہاں دہشت گرد وں کا گروہ دہشت گردانہ کارروائیوں کیلئے منصوبہ بندی کرنے میں مصروف تھے،کارروائی کے دوران زخمی ہونے والے دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں جن کی گرفتاری کیلئے سکیورٹی فورسز نے زمینی آپریشن شروع کر دیا ہے ،ترجمان کے مطابق فضائی کارروائی میں کئی ٹھکانے تباہ ہوئے اور ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے زیر استعمال اسلحہ بھی قبضہ میں لے لیا گیا ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 20 جون 2015 کی مزید خبریں
-
ورلڈہاکی لیگ سیمی فائنل کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہوگا ، افتتاحی روز قومی ٹیم پولینڈ کے مدمقابل آئیگی،کوالیفائنگ راؤنڈ، بیس جون سے پانچ جولائی تک بیلجیئم کے شہراینٹورپ میں کھیلا جائے گا،ٹورنامنٹ ... مزید
-
قومی اسمبلی نے 92مطالبات زرکی منظوری دیدی ، اپوزیشن نے کٹوتی کیلئے 92میں سے کسی ایک مطالبے زرپرتوجہ نہ دی ،حکومتی ممبران کی تعدادزیادہ ہونے کی وجہ سے ایوان زیریں نے کثرت رائے سے منظوری دیدی ، شعبہ ... مزید
-
جعلی ڈگری اسکینڈل، ایگزیٹ کے سی ای او شعیب شیخ اوردیگر ملزمان کی اسلام آباد منتقلی روکنے کی درخواست مسترد
-
الیکشن کمیشن صوبے میں شفاف،آزادانہ،منصفانہ اور پر امن بلدیاتی انتخابات کرا نے میں ناکام رہا،پرویز خٹک ، پولنگ کے دن تمام بد انتظامیوں کا ذمہ دار الیکشن کمیشن ہے ، پولنگ سٹیشنز پر امن و امان کو برقرار ... مزید
-
ہنگو ، دو فریقین میں مسلح تصادم‘ پانچ افراد جاں بحق‘ چار زخمی‘ آٹھ افرد گرفتار‘ علاقے میں کشیدگی
-
شادیوں کے شوقین مر دوکو اس کا شوق مہنگا پڑ گیا ،سرعام احاطہ عدالت میں بیویوں نے مل کر چھتروال کر دی
-
سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 19 ہری پور میں دوبارہ الیکشن کا حکم دے دیا
-
بیا ن پر اعتراض،آصف زرداری نے پا ر ٹی کے سنیئر رہنما راجہ پرویز اشرف کو نظر انداز کرنا شروع کردیا
-
دہشتگردی مشرق وسطیٰ کے کسی بھی ملک کے مفاد میں نہیں ، حسن روحانی ، دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے تمام ممالک کو آپس میں مل کر کردار ادا کرنا چاہیے ، قطر کے امیر سے ٹیلی فونک بات چیت ... مزید
-
چین بارشوں اور طوفان کے باعث کم از کم اٹھارہ افراد ہلاک ، چار لاپتہ
-
فلسطینی نو جو ان کے قتل با رے اسرائیلی تحقیقات کا بھانڈہ پھوٹ گیا،ویڈیو میں صہیونی فوجیوں کی درندگی سامنے آگئی
-
سعودی عرب، مسجد حرام میں طواف کی گنجائش دوگنا سے زیادہ ہو گئی،ایک لاکھ سات ہزار زائرین فی گھنٹہ طواف سے بہرہ ور ہونے لگے
-
بھارت ،ممبئی میں زہریلی شراب پینے سے 27 افراد ہلاک، 33 افراد کی حالت تشویش ناک
-
امریکی سینٹ کام کے راز چرانے والے داعشی ہیکر کی شناخت، ہیکرز ماسٹر مائنڈ کا نام جنید حسین ،تعلق برطانیہ سے ہے ، 100 امریکی فوجیوں کے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی میں ملوث ہے
-
آرمی چیف کا پاک افغان بارڈر پر اگلے مورچوں کا دورہ ،جوانوں اور افسروں کو گلے لگایا،جنرل راحیل شریف کا دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں پر اطمینان کا اظہار ، افسروں اور جوانوں پیشہ ورانہ عزم کو خراج ... مزید
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ آمروں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور کرتے رہیں گے،پاکستان پیپلز پارٹی ،آصف زرداری نے جنرل راحیل شریف کو مہذب الفاظ میں سراہا،پیپلز پارٹی فوج کے ساتھ اور کراچی آپریشن جاری رکھنے کی ... مزید
-
2013 عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے انکوائری کمیشن کا پہلا راؤنڈ ختم،حتمی راؤنڈ کا آغاز 29 جون سے شروع ہو گا ، تحریک انصاف کے وکیل حفیظ پیرزادہ ، مسلم لیگ ( ن ) کے شاہد حامد، الیکشن کمیشن کے وکیل سلمان ... مزید
-
وزیر اعظم کے احکامات ہوا میں،سحر و افطار کے دوران بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ،عوام کا حکومت کیخلاف سخت غم و غصے کا اظہار ،رمضان میں کسی قسم کی بجلی کی لوڈشیڈنگ برداشت نہیں ... مزید
-
بجٹ کے بعد اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی ہوئی؛وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا دعویٰ،چارٹر آف اکانومی کے لئے قومی اتفاق رائے پیدا کیا جائے، معیشت پر سیاست نہیں ہونی چاہیے ؛قومی اسمبلی میں خطاب
-
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے عبدالرشید غازی قتل کیس میں پرویزمشرف کی عدالت میں حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد کردی،ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، ملزم پرویزمشرف کو گرفتار کرکے چوبیس جولائی ... مزید
-
چوہدری شجاعت کی آصف زرداری سے ون ٹوون ملاقات،فوج سے متعلق بیان واپس لینے کا مشورہ
-
کراچی میں کرپٹ مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن،سندھ سیکرٹریٹ کے افسران پریشان،طویل چھٹیوں کیلئے درخواستیں دے دیں،سندھ حکومت نے مسترد کر دیں
-
ایان علی کی درخواست ضمانت ، وفاق سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری ،ملزمہ کیخلاف بے بنیاد الزامات لگائے گئے ، معاملے کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی جارہی ہے :سردار خرم لطیف کھوسہ
-
خیبر ٹو آپریشن،فضائی کارروائی میں20 دہشت ہلاک ،18 زخمی،کارروائی میں کئی ٹھکانے تباہ، اسلحہ برآمد ،زخمی دہشت گردوں کی گرفتاری کیلئے زمینی کارروائی جاری ہے، آئی ایس پی آری
-
حوثی باغیوں نے ریڈلائن عبورکی توپاکستانی حکومت اورفوج حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے دیرنہیں کریگی ، ممنون حسین،حوثی باغیوں کاڈٹ کرمقابلہ کریں گے ،پاکستان اورسعودی عرب کے تعلقات مثالی ہیں ،مسئلہ ... مزید
-
کراچی،پیپلزپارٹی کے رہنمااویس مظفر ٹپی اچانک لندن روانہ،ائیرپورٹ پرحساس اداروں نے روک لیا، زبھائی کی میت لینے جار ہا ہوں واپس آؤنگا ، ٹپی
-
ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 500ملین ڈالر ترقیاتی امداد کی منظو ری دیدی
-
غیر ملکی این جی اوز کی رجسٹریشن کیلئے الیکٹرانک سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ، سیو دی چلڈرن سمیت 9 غیر ملکی این جی اوز کونئی رجسٹریشن کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.