چین بارشوں اور طوفان کے باعث کم از کم اٹھارہ افراد ہلاک ، چار لاپتہ

ہفتہ 20 جون 2015 08:21

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20 جون۔2015ء) چین میں بارشوں اور طوفان کے باعث کم از کم اٹھارہ افراد ہلاک اور چار لاپتہ ہوگئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارت سول امور نے بتایا کہ بارشوں اور طوفان کے باعث چیانگشو ، زریجبانگ ، آنہوئی اور جیانگشی میں لینڈ سلائیڈنگ او دیگر واقعات میں اٹھارہ افراد ہلاک جبکہ چار لاپتہ ہوگئے لاپتہ افراد کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :