شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے گرفتار طالب علم کو رہا کرنے کا اعلان کر دیا

منگل 6 اکتوبر 2015 08:49

سیئول (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6اکتوبر۔2015ء) شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے گرفتار طالب علم کو رہا کرنے کا اعلان کر دیا ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کو ریا کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ بائیس اپریل کو شمالی کوریا میں گرفتاری کئے گئے سیوئل کے طالب علم جووون مون کو رہائی کے منصوبے کے حوالے سے بیانگ یانگ نے ہمیں نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے واضح رہے کہ شمالی کوریا نے مذکورہ طالب علم کو غیر قانونی طور پر ملک میں داخلے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا ۔