بھارت، اترپردیش میں پرتشددواقعات ، مظاہرین نے پولیس کی متعددگاڑیوں کوآگ لگادی

منگل 6 اکتوبر 2015 08:46

اترپردیش(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6اکتوبر۔2015ء)بھارتی ریاست اترپردیش میں تشددواقعات میں مظاہرین نے پولیس کی متعددگاڑیوں کوآگ لگادی ۔بھارتی میڈیاکے مطابق اترپردیس میں مظاہرین اورپولیس کے درمیان جھڑپ ،مظاہرین نے پولیس کی متعددگاڑیوں کوآگ لگادی ،ہزاروں ہندوٴں مظاہرین شہربھرکی سڑکیں ہرقسم کی گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے بندکردیں ۔

(جاری ہے)

بعدازاں حکومت نے بنارس شہرمیں کرفیونافذکردیارپورٹ میں کہناہے کہ بنارس شہرمیں حالات انتہائی کشیدہ ہیں

متعلقہ عنوان :