پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 سے 4 روپے فی لیٹر اصافے کا امکان

اتوار 15 جنوری 2017 17:28

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15جنوری۔2017ء) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 سے 4 روپے فی لیٹر اصافے کا امکان، نئی قیمتوں کا اطلاق 16 جنوری سے ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دو سے چار روپے فی لیٹر اضافہ کیا جائے گا۔ پیٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے کا بھی امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کل کیا جائے گا۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق جنوری سے نافذالعمل ہوگا۔