لاہور، پی آئی اے کی پراز پی کی757کا انجن خراب ہونے کی وجہ سے واپس ائیرپورٹ پر اتاردیاگیا

منگل 21 فروری 2017 22:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ فروری ء) لاہور سے لندن جانے والی پی آئی اے کی پراز پی کی757کا انجن خراب ہونے کی وجہ سے اسے واپس لاہور ائیرپورٹ پر اتاردیاگیا۔جس سے مذکورہ پرواز 4گھنٹوں سے زائد تاخیر کا شکار ہوگئی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے کا بوٹنگ 777طیارہ 200مسافروں کو لے کر لاہور سے لندن جانے کے لئے اڑاہی تھا کہ ایک پرندہ جہاز کے انجن نمبر2سے ٹکراگیا پرندے کے انجن سے ٹکرانے سے انجن خراب ہوگیا جس کی مرمت کے لئے جہاز کو لاہور ائیرپورٹ پر اتار لیا گیا۔(قیوم زاہد)

متعلقہ عنوان :