پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، پیکو روڈ کو ٹ لکھپت میں مصنوعی فلیور بنانے والی فیکٹری سیل
بغیر لائسنس کام کرنے والی فیکڑی سی15من زائد المیعاد اجزاء برآمد، تیاراشیاء پرتاریخ تنسیخ بھی درج نہیں تھی، رافیعہ حیدر فتح گڑھ میں واقع مرچی فوڈز ساسز میں سٹارچ کی ملاوٹ پر سیل، 600کلو ملاوٹ شدہ تیار مال برآمد شیخ فوڈ زنمکو فیکٹری کو 22،فیروز پور روڈ پر گلیکسی شادی ہال، وحدت روڈ پر الوارث فریش فوڈز کو 10، 10ہزار جرمانے
منگل 21 فروری 2017 21:37
(جاری ہے)
فتح گڑھ میں واقع مرچی فوڈز کو موقع پرچلی گارلک ساس اور سپائسی ساس کی ٹیسٹنگ کے دوران سٹارچ کی ملاوٹ ثابت ہونے، سٹارچ کے بیگ موجود ہونے، خام مال کی Traceabilityموجود نہ ہونے ،تیار شدہ اشیاء کی ٹیسٹنگ کے لیے کو ئی انتظام موجود نہ ہونے،حشرات کی روک تھام کے نامناسب انتظامات اور پروڈکشن ایریا میں فالتو سامان کی موجودگی کی وجہ سے سربمہر کر دیا اور تقریبا 600کلو ملاوٹ شدہ اشیاء کے تھیلے قبضے میں لے لیے۔
کالا خطائی روڈ پر واقع سکس سن فوڈز( Six Son Foods)کو خام مال کی نامناسب سٹوریج،تیار شدہ اشیاء کو براہ راست زمین پر رکھنے، کلر کی Traceabilityنہ ہونے اور حشرات کی روک تھام کے نامناسب انتظامات پر 7ہزار روپے ،بادامی باغ میں اللہ نبی وارث بیکری کو4ہزار روپے جرمانہ،شاہدرہ میں المدینہ ہوٹل،مدینہ ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کو بہتری اور فوڈ لائسنس بنوانے کے احکامات جاری کیے۔ فیروز پورروڈ پر گلیکسی شادی ہال کو زائدالمعیاد چاٹ مصالحہ استعمال کرنے پر 10ہزارروپے ، فیروز پور روڈ پر اریبین ڈیلائٹس کو ملازمین کی ناقص جسمانی حالت اور اشیاء پر تاریخ اجراء اور تاریخ تنسیخ کے ٹیگ موجود نہ ہونے پر 1500روپے جرمانہ عائد کیا۔علامہ اقبال ٹائون کی ٹیم نے وحدت روڈ پر واقع الوارث فوڈ پوائنٹ کوزائدالمعیاد تیل استعمال کرنے پر 10ہزار روپے جرمانہ، وحدت روڈ پر ماشاء اللہ ملک شاپ اینڈ ریسٹورنٹ کو7500روپے جرمانہ عائد کیا۔ بابا فرید پان شاپ، چوہدری سٹور،سرگودھا ہوٹل،اورملک جوس کارنر،بند روڈ پر مہر اختر پان شاپ، حاجی مبشر سٹور، سدرہ شریف پان شاپ،فریاد سموسے والا، صوفی سٹور،لعل بادشاہ ٹی سٹال اور سخی لجپال پان شاپ کو نوٹس جبکہ شاہین آباد میں شوکت ملک شاپ سے تقریبا 45لٹر ملاوٹ زدہ دودھ موقع پر ضائع کرتے ہوئے بہتری اور فوڈ لائسنس بنوانے احکامات جاری کیے۔تاج باغ میں واقع سفیان ملک شاپ کو ٹوٹے کائونٹر، واشنگ ایریا گندہ ہونے اور پروڈکشن ایریا میں واش روم کی موجودگی کی وجہ سی3500روپے جرمانہ کیا ۔بائو پان شاپ، محمدی مرغ چنے، محمدی نان شا پ اور بسم اللہ جبلی پان شاپ بہتری کے لیے اور فوڈ لائسنس بنوانے کے لیے احکامات جاری کیے۔۔ ممتاز بختاور ہسپتال کینٹین کو ایک دن کے لییProhibition Notice، ڈاکٹر ہسپتال میں ایٹریئم کافی شاپ اورایٹریئم کیفے ٹیریاکو بہتری کے لیے احکامات جاری کے۔وحدت روڈ پر چالوپا میکسیکن کیفے ، دانیال پولٹری سیل سنٹر، مہر بشیر برادرز پولٹری سنٹر اور عبداللہ چکن شاپ ، گھرکی روڈ پر میاں جی پان شاپ، مہر پان شاپ ، حیدر پان شاپ ، وسیم پان شاپ، بسم اللہ پان شاپ، راحت ہوٹل،شاہد پان شاپ،یادگار دہی بھلے،ریا بوٹلر،محمود فارمیسی اینڈ جنرل سٹور،بابا فرید سوپر سٹور، عمیر ٹریڈرز اور جلو پارک کیفے ٹیریا کو بہتری اور فوڈ لائسنس بنوانے کے احکامات جاری کیے۔ (سعید)مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 22 فروری 2017 کی مزید خبریں
-
سپاٹ فکسنگ سکینڈل،شرجیل خان مدد کیلئے اپنے روحانی پیشوا کے پاس پہنچ گئے
-
لاہور،پنجاب میں دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے رینجرز کے پانچ ونگ طلب
-
پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے بھجوائے جانیوالے ریفرنسز کا اہم ترین فیصلہ آج سنایا جائے گا
-
سرتاج عزیز سے اقوام متحدہ کے افغانستان کے لئے نمائندہ تادامچی کی ملاقات
-
پاکستان کے ساتھ جنگ نہیں مفاہمت کے حامی ہیں ، بھارت
-
پاک فوج کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر آئی ایس پی آر سے منسوب پیغامات کو بے بنیاد قرار دیدیا
-
حساس اداروں نے ملک میں حالیہ دہشتگرد حملوں میں ملوث کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کی ویب سائٹ کا پتہ چلا لیا
-
مجھے شک ہے کہ( ن) لیگ پانامہ کیس میں وزیراعظم نوازشریف کے خلاف فیصلے کی صورت میں ماضی کی طرح سپریم کورٹ پر حملے کی کوشش کرے گی،نوازشریف کے وکلاء کا موقف ہے کہ وزیراعظم کو جواب طلبی کیلئے عدالت نہیں ... مزید
-
چین پاکستان کو جدید کمیونیکیشن سیٹلائٹ فراہم کریگا
-
چارسدہ ،تحصیل کچہری تنگی پر دہشتگرد وں کا حملہ،وکیل سمیت 7افراد جاں بحق ، 4پولیس اہلکار وں سمیت 21 زخمی
-
وفاقی شرعی عدالت نے شادی شدہ جوڑے کے ٹیسٹ ٹیوب بیبی کے طریقہ کار کو جائز قرار دیدیا
-
اپنے حق کیلئے آواز اٹھانے والے پنجاب پولیس کے اہلکار دین محمد کے بھائی کو بھی معطل کر دیا گیا
-
چیف آف آرمی سٹاف کا لائن آف کنٹرول پر متے والا اور مناور سیکٹر کا دورہ،آپریشنل صورتحال پر بریفنگ دی گئی، آئی ایس پی آر
-
تحریک انصاف کا وزیر اعلی پنجاب کی نا اہلی کے لئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
-
سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس، دہشت گردی کی نئی لہر کی پرزور الفاظ میں مذمت ، شہدا کیلئے دعا اور غم زدہ خاندانوں سے اظہار تعزیت و ہمدردی
-
ایف بی آر نے گھنٹوں کے کام میں ایک سال لگا دیا ،ْ لگتا ہے پاناما لیکس میں ناموں کی تصدیق کیلئے 30 سال درکارہیں ،ْ سپریم کورٹ
-
شارجہ میں 300کلوگرام وزنی آدمی کوکرین کی مدد سے فلیٹ سے باہر نکالا گیا
-
انجلینا جولی نےبچھواورمکڑی کوخوراک کے طور پراستعمال کرنے کااظہار
-
انوکھاتاریخی واقعہ:دبئی میں 63 سالہ خاتون نے صحت مند بچی کو جنم دیدیا
-
بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ کھلے پن کے حوالے سے چینی کاوشوں کوفروغ دے رہا ہے ،چین
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کے چین سے انخلا کاذکر درست نہیں ،سرمایہ کاری کو راغب کرنا ہماری اصلاحات اورکھلی پالیسی کااہم جزوہے،غیرملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مزیداقدامات کریں گے،چینی وزیر تجارت
-
بھارت نے اسلحہ کی عالمی تجارت کو بلند ترین سطح پر پہنچایا، ہتھیاروں کی عالمی درآمدات میں صرف بھارت کا حصہ 13 فیصد ہے،رپورٹ
-
قذافی کے بیٹے کے خلاف مقدمے کی کارروائی غیر منصفانہ ہے، مقدمہ عالمی عدالت میں چلایا جائے، اقوام متحدہ
-
ْترکی کا شام میں آپریشن اور فضائی حملوں کے دوران داعش کے 44جنگجوئوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
-
افغانستان ، امریکی ڈرون حملے میں داعش کے 12جنگجو ہلاک
-
تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر حساس ادارے کے آفیسرکو گولی مار کر زخمی کردیا
-
مردم شماری میں ملتا ن کور سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر بہتر انداز میں خدمات سر انجام دے گی،کور کمانڈر ملتان
-
ترجمان خیبر پختونخوا حکومت مشتاق احمد غنی کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چارسدہ کا دورہ ، دھماکوں میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو 147میگا وٹ پترینڈ ہائیڈرو پراجیکٹ اور لوہار گلی ٹنل کے بارہ میں بریفنگ
-
کوئٹہ ایکسپریس حادثہ سے بچ گئی
-
لاہور، محکمہ تعلیم سے مذاکرات کی ناکامی ،ایپکا ایجوکیشن کمپلیس کی تالہ بندی اور دیگر شعبوں میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
لاہور، پی آئی اے کی پراز پی کی757کا انجن خراب ہونے کی وجہ سے واپس ائیرپورٹ پر اتاردیاگیا
-
چارسدہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کا مقدمہ تھانہ تنگی میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، پیکو روڈ کو ٹ لکھپت میں مصنوعی فلیور بنانے والی فیکٹری سیل
-
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ ‘ ریونیو‘ اقتصادی امور‘ شماریات و نجکاری کا اجلاس
-
بلوچستان کابینہ نے سیف سٹیز سمیت تین اتھارٹیاں بنانے کی منظوری دیدی
-
(ق) لیگ نے موجودہ حکومت کی کارکر دگی اور شعبہ صحت پر وائٹ پیپر جاری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.