پاک ایران سر حدی علاقہ دل آرام کے مقام سے پراسرا واقعے کے بعد سیکورٹی حکام کی دوڑیں لگ گئیں

ہفتہ 17 فروری 2018 20:57

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ 17 فروری 2018ء)پاک ایران سر حدی علاقہ دل آرام کے مقام سے ایک پرانی نعش بر آمد لیویز ذرائع کے مطابق سیندک کے قریب دل آرام کے مقامی سے ایک پرانی نامعلوم نعش بر آمدہوئی ہے نعش کو شناخت کے لیئے مقامی ہسپتال پہنچا دیا گیا مزید تحقیقات کی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :