بھارتی سپریم کورٹ نے 100سال پرانا پرانے تنازعہ کا فیصلہ سنا دیا
ریاستوں کے درمیان دریائے کاویری کے پانی سے متعلق تنازعہ کا فیصلہ خود چیف جسٹس نے سنایا
ہفتہ 17 فروری 2018 11:40
(جاری ہے)
سپریم کورٹ کے حکم نامے کے مطابق ریاست کرناٹک اب تقریبا ایک سو ستتر بلین کیوبک فٹ پانی تامل ناڈو کو دیا کرے گی۔
یہ اس کوٹے سے ایک سو بانوے بلین کیوبک فٹ کم ہے، جو پہلے تامل ناڈو کو فراہم کیا جاتا تھا۔ قبل ازیں تامل ناڈو کے لیے پانی کا یہ کوٹہ سن دو ہزار سات میں بننے والے کاویری واٹر ٹریبیونل نے مختص کیا تھا۔کرناٹک حکومت کے مشیر موہن وی کٹرکی کا عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھاکہ اس فیصلے کے دور رس نتائج ثابت ہوں گے اور یہ امن کے ساتھ ساتھ تلخیوں کے خاتمے کا موجب بھی بنے گا، یہ ایک متوازن فیصلہ ہے۔دریائے کاویری ایک طویل عرصے سے دونوں ریاستوں کے درمیان تنازعے کا باعث بنا ہوا ہے۔ دونوں ریاستوں کا موقف ہے کہ ان کے کسانوں کو اپنی فصلوں کے لیے زیادہ پانی کی ضرورت ہے۔ دونوں ریاستوں کے مابین یہ تنازعہ ماضی میں کیے جانے والے دو معاہدوں کے بعد شروع ہوا تھا۔ ان میں سے ایک معاہدہ 1892جبکہ دوسرا 1924 میں طے پایا تھا۔اس عدالتی فیصلے کے سیاسی نتائج بھی ثابت ہوں گے کیوں کہ چند ماہ بعد ہی کرناٹک ریاست میں انتخابات ہونے والے ہیں۔ دوسری جانب تامل ناڈو ریاست نے ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر سکیورٹی کے انتظامات سخت کر دیے ۔ اس ریاست کے کسانوں نے اس عدالتی فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 17 فروری 2018 کی مزید خبریں
-
زینب قتل کیس:مجرم عمران کو 4 بار سزائے موت ،عمرقید اور32 لاکھ جرمانہ،مجرم15 روز کے اندر فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل جبکہ سپریم کورٹ بھی جا سکتا ہے،مجرم صدر مملکت سے رحم کی اپیل کا بھی حق ہے،پراسیکیوٹر ..
-
لودھراں کے لوگوں نے ثابت کیا فیصلے امپائر کی انگلی نہیں ، عوام کے انگوٹھے کرتے ہیں، نواز شریف
-
لودھراں والوں نے اے ٹی ایم مشین کو اکھاڑ کر دریائے ستلج میں غرق کردیا، شہباز شریف
-
20 کروڑ عوام کے منتخب نمائندوں کو عدالتوں میں چور،ڈاکو کہا جا تا ہے ، شاہد خاقان عباسی
-
آصف زرداری نے رائو انوار بارے الفاظ سہون ادا کئے، کسی کو تکلف پہنچی تو افسوس کا اظہار کرتے ہیں، فرحت اللہ بابر
-
دبئی سے گرفتار کیے گئے عابد باکسر کو انٹرپول نے رہا کردیا
-
پانچ سالوں کے دوران پختونخوا حکومت کو استعمال کرتے ہوئے ذات کو فائدہ نہیں پہنچایا، عمران خان
-
وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کی دھمکی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شعیب شیخ اور رشوت لے کر بری کرنے والے جج کیخلاف مقدمہ درج کرانیکا فیصلہ کر لیا
-
خواجہ سعدرفیق کے فوج کی کمانڈ ارے بیان دینے پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر فریقین کے وکلا کو بحث کیلئے طلب
-
شریفوں کی لودھراں سے نئی محبت بھی جھوٹ کا ملغوبہ ہے، جہانگیر ترین
-
کامران ٹیسوری نے مخالفین کو منہ کھولنے کی دھمکی دے دی
-
کراچی ایم کیوایم کے دونوں دھڑوں کے اختلافات ختم کرانے کیلئے سردار احمداور خواجہ اظہارالحسن ایک بار پھر متحرک
-
اپنے والد کیلئے دعا گو ہوں، اللہ انہیں معذور ہونے سے بچائے،شرجیل میمن کے بیٹے کا ٹوئٹ
-
بھارتی فوج کے کرنل کو آئی ایس آئی کو حساس راز فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا
-
سیاستدانوں کیلئے لمحہ فکریہ ہے سینیٹ انتخابات کیلئے بولیاں لگ رہی ہیں،پرویزخٹک
-
وزیرمملکت برائے توانائی عابد شیر علی کاستارہ مارکیٹ لال ملز چوک کا دورہ
-
عمران خان نے این اے 154 لودھراں ضمنی الیکشن میں شکست کی ذمہ داری جہانگیر ترین پر ڈال دی
-
مریم نواز نے تمام افواہوں کا منہ توڑ جواب دے دیا
-
نواز شریف کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ،وزیر اعظم ،وزیراعلیٰ شہباز،وزراء اور اراکین قومی اسمبلی کی شرکت
-
پاکستان کی ترقی ٹی ٹونٹی نہیں ٹیسٹ میچ ہے، ہمیںبحیثیت اکنامک قوم اقتصادی لانگ مارچ کی ضرورت ہے، احسن اقبال
-
سابق وزیر مملکت عمر ایوب خان نے (ن) لیگ چھوڑ دی ، تحریک انصاف میں شامل
-
جسٹس جاوید اقبال کی چیئرمین نیب اور صدرقومی کمیشن برائے لاپتہ افراد کے طور پر کارکردگی انتہائی مثالی ہے
-
ایف بی آر نے قومی کرکٹرز سے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کر لیں
-
غریب اور پسماندہ علاقوں کے عوام تک علاج معالجے کی سستی سہولتیں پہنچانے کی ضرورت ہے،
-
سینیٹ انتخابات، خیبرپختونخواہ اسمبلی میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے تحریک اںصاف اور ن لیگ کے درمیان خفیہ رابطے ہونے کا انکشاف
-
شاہ رخ جتوئی بواسیر کا مریض، سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران انکشاف
-
زینب قتل کیس کا فیصلہ، ہندوستانی عوام کی جانب سے فیصلے کی تعریف، اپنی عدلیہ کو پاکستان سے سبق سیکھنے کی تلقین کردی
-
عمران خان نے لودھراںکے ضمنی الیکشن میں شکست کی تین وجوہات بتادیں، جہانگیر ترین کا اپنے حلقے میں نہ جانا، اپنے حریف کو کمزور سمجھنا اور مسلم لیگ کی طرح گھر گھر جا کر انتخابی مہم نہ کرنا
-
اوکاڑہ میں ویڈیو سکینڈل میں گرفتار مرکزی ملزم کا جسمانی ریمانڈ، شرمناک ترین انکشافات کر ڈالے
-
جہاں جرم ہوا ہو وہاں مجرم کوسزا دی جاسکتی ہے
-
مغربی افریقہ میں امریکہ سفارتخانے پر حملہ،
-
بھارتی سپریم کورٹ نے 100سال پرانا پرانے تنازعہ کا فیصلہ سنا دیا
-
بیٹوں کی داعش میں شمولیت ۔ٹیکساس کے میاں بیوی کو اڑھائی سال قید
-
پیپلزپارٹی نے سندھ سے سینیٹ الیکشن میں تمام نشستوں پر کامیابی کیلئے حکمت عملی تیارکرلی
-
پاک ایران سر حدی علاقہ دل آرام کے مقام سے پراسرا واقعے کے بعد سیکورٹی حکام کی دوڑیں لگ گئیں
-
آئندہ عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت حاصل کرے گی،
-
چیئرمین نیب کی قومی کمیشن برائے لاپتہ افراد کے صدر کے طورپر کارکردگی مثالی ہے، ذرائع
-
فیصل آباد، اوبا ش نوجوان نے سکول جاتے ہوئے طالبعلم کو اغواء کرکے ذیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
دہشت گردوں نے بلوچستان کے عوام پر جنگ مسلط کر دی ہے، میر سرفراز بگٹی
-
ْسیر وتفریح کیلئے مری آنے والے دو معمر افراد دل کے دورے پڑنے سے اپنے خالق حقیقی سے جاملے
-
سینٹ میں پنجاب کی بارہ نشستوں پر ہونے والے انتخابات کے موقع پر اراکین پنجاب اسمبلی کو اپنے ساتھ کیمرہ اور موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد
-
ججوں کو اپنے فیصلوں میں شاعری نہیں کرنی چاہیے،رانا ثناء اللہ
-
گھریلو ناچاقی پر خاوند نے ساتھیوں سے ملکر بیوی کو گلادبا کرموت کے گھاٹ اتاردیا
-
مسلم لیگ کے اہم رہنمائوں اور پیپلز پارٹی کے درمیان معاملات طے پاگئے
-
خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت مختلف آبی وسائل کے منصوبوں پر15 ارب روپے سے زائد کے اخراجات کررہی ہے، ترجمان
-
اسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریک کینیڈا پہنچ گئی
-
خلیجی ملک سونے کے محفوظ ذخائر والے عرب ملکوں میں سرفہرست
-
امریکا میں ملبوسات کمپنی کے حجاب مراکز قائم
-
یوکرائن کی غریب مائوں کی کوکھ کرائے پر دستیاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.