وہ ملک جہاں امریکا نے اپنا سفارت خانہ مکمل طورپر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

پیر 23 اپریل 2018 21:26

واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر 23 اپریل 2018ء) امریکا نے اپنے سفارتی عملے کو نکاراگوا چھوڑنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی وزارت خارجہ نے اپنے سفارتی عملے کو اہلخانہ سمیت بدامنی کے شکار ملک نکارا گوا سے نکل جانے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ واضح رہے کہ اس ملک میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں جبکہ اب تک ایسے مظاہروں کی وجہ سے متعدد افراد ہلاک بھی ہو چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :