لاہور، سینیٹ الیکشن کے حوالے سے سابق وزیراعظم کو جرأت کر کے پورا سچ بولنا چاہیے،سرا ج الحق
میری آدھی بات کی بجائے پوری بات کی تائید کرنی چاہیے کہ کرپشن زدہ نظام کو اب دریا برد ہوناچاہیے اور پانامہ ، دبئی ، لندن لیکس کے کرداروں اور قرضے معاف کرانے والوں کو اقتدار کے ایوانوں کی بجائے اڈیالہ جیل جانا چاہیے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
پیر 23 اپریل 2018 23:35
(جاری ہے)
لوگ فریاد کرتے ہیں تو چیف جسٹس کو کورٹ سے باہر آنا پڑتاہے ۔ ہم تو چیف جسٹس صاحب سے استدعا کرتے ہیں کہ عوا م کو اگر دودھ ، دوائی اور پانی خالص دینا ہے تو سیاست کو ملاوٹ سے پاک کرنا ہوگا جب تک سیاست صاف نہیں ہوتی ، ملک میں کوئی چیز بھی ملاوٹ سے پاک نہیں ملے گی ۔
ملک میں صرف جماعت اسلامی ایک حقیقی جمہوری اور پروگریسو جماعت ہے جن جماعتوں کے اپنے اندر جمہوریت نہیں ، انہیں جمہوریت کا راگ الاپنا زیب نہیں دیتا ۔ان خیالات کااظہار انہوںنے منصورہ میں ذمہ داران و کارکنان کی مشترکہ میٹنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ آئندہ الیکشن میں عوام سلیکشن قبول نہیں کریں گے ۔ ہم ملک میں آئین کی بالادستی اور افراد کی بجائے آئینی و پارلیمانی اداروں کی حکومت چاہتے ہیں ۔ قوم چاہتی ہے کہ آئندہ انتخابات کرپشن سے پاک ہوں اور شہزادوں کی بجائے عام آدمی کو خدمت کاموقع ملے ۔ سینیٹ کا ا لیکشن ملکی تاریخ کا بدترین الیکشن تھا ۔ پہلے بکنے اور خریدنے کا ایک آدھ واقعہ سننے میں آتاتھا اب پورے ملک میں شور مچ گیاہے اور پارٹیوں کی قیادت کی طرف سے اپنے ممبران کو شوکاز نوٹس دیے جارہے ہیں ۔ چیف جسٹس از خود نوٹس لے کر سینیٹ کے عزت و وقار کا تحفظ کریں ، یہ قوم پر ان کا بہت بڑا احسان ہوگا۔ باریاں لینے والی جماعتیں عوام کو جو دے سکتی تھیں دیدیا آج اگر ملک میں غربت ، مہنگائی ، بے روزگاری ، کرپشن اور لوڈشیڈنگ کے اندھیرے ہیں تو یہ انہی پارٹیوں کے تحفے ہیں ۔ عوام آئندہ انتخابات میں متبادل پلیٹ فارم ایم ایم اے کو خدمت کا موقع دیں۔ سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ سینیٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے اور خریدنے والوں کا محاسبہ ہونا چاہیے تاکہ آئندہ الیکشن کو کرپشن سے پاک رکھا جاسکے ۔ غیر یقینی صورتحال کے باوجود ہم چاہتے ہیں کہ الیکشن بروقت ہوں اور تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن کے بروقت انعقاد پر متحد ہو جاناچاہیے ۔ انہوںنے کہاکہ الیکشن کمیشن کو انتخابی نظام پر عوام کے اعتماد کو بحال کرنے کے لیے کرپشن سے پاک اور صاف ستھرے لوگوں کو ہی الیکشن لڑنے کا موقع دیناچاہیے اور دولت کے بل بوتے پر انتخابی عمل کو یرغمال بنانے والوں کو قوم کی قسمت سے کھیلنے کا مزید موقع نہیں دیں گے ۔انہوںنے کہاکہ موجودہ سٹیٹس کو اور عالمی اسٹیبلشمنٹ کی غلام حکومتیں سیاسی ، معاشی اور خارجہ پالیسیاں ورلڈ بنک اور آئی ایم ایف کے اشاروں پر بناتی ہیں جس سے ملک میں معاشی بدحالی ، غربت اور مہنگائی بڑھی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ موجودہ نظام کرپٹ جاگیرداروں اور ظالم سرمایہ داروں کا نظام ہے جس میں عام آدمی کے لیے کچھ نہیں ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 23 اپریل 2018 کی مزید خبریں
-
کٹاس راج مندر کی جھیل سیمنٹ فیکٹری کی وجہ سے خشک ہوئی ،ْسی پیک نہ ہوتا تو ایک لمحے میں فیکٹری بند کر دیتے ،ْچیف جسٹس
-
پارلیمنٹ میں اتنا دم خم نہیں کہ وہ کسی کا مواخذہ کرے، نواز شریف
-
کراچی کے مسائل کی ذمہ دارصوبائی حکومت ہے، ملک میں بجلی طلب سے زیادہ موجود ہے،
-
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے سری لنکن آرمی کمانڈرسینانائیکے کی ملاقات
-
عمران خان اور پرویز خٹک 15 دن کے اندراندر اراکین اسمبلی سے معافی نہ مانگی تو ان کے خلاف تمام وہ ثبوت پیش کریں گے جس کا وہ سوچ بھی نہیں سکے گا ،پی ٹی اراکین اسمبلی
-
مجھے صرف اللہ آرڈر دے سکتا ہے،پارٹی ڈکٹیشن صرف عمران سے لیتاہوں ، پرویز خٹک
-
سپریم کورٹ میں تارکین وطن کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت
-
مالی سال 2018-19 ء کا وفاقی بجٹ مشیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل 27 اپریل کو قومی اسمبلی میں پیش کریں گے، تیاری شروع
-
وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کی چین کے وزیر خارجہ و سٹیٹ کونسلر وانگ ژی سے ملاقات،پرتپاک استقبال پر اپنے ہم منصب کا شکریہ ادا کیا،چین پاکستان اور افغانستان کے وزراء خارجہ کے ٹرائی لیٹرل میکنزم سے ..
-
طیبہ تشدد کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے سنگل بنچ کا فیصلہ معطل کر دیا
-
دوسرے صوبوں نے بجٹ پیش کیا تو پنجاب بھی کرے گا: رانا ثناء اللہ
-
سپریم کورٹ نے نادراکوبیرون ملک 10سنٹرز برقرار رکھنے کی اجازت دیتے ہوئے ازخود نوٹس نمٹادیا
-
پاکستان کی سینئر ترین سیاستدان، پیپلز پارٹی کی بانی رہنما نے اپنی پارٹی کو ہمیشہ کیلئے خیر آباد کہہ دیا
-
اسلام آباد،وزیر اعظم کے اسکوارڈ کی گاڑی کی ٹکر سے 43 سالہ شہری جاں بحق،کاؤنٹر ٹیررازم فورس کی گاڑی ڈرائیور سمیت تھانہ کھنہ منتقل
-
لاہور، پاکستان ائیر لائن کا 5ارب کا طیارہ اونے پونے داموں جرمنی کوفروخت کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
-
لاہور ہائی کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان کے از خود نوٹس لینے پر عام انتخابات سے قبل بھرتیوں پر پابندی کیخلاف درخواست پر کاروائی ملتوی
-
لاہور، سینیٹ الیکشن کے حوالے سے سابق وزیراعظم کو جرأت کر کے پورا سچ بولنا چاہیے،سرا ج الحق
-
سب سے پہلے عمران خان بتائیں کہ انھوں نے سینٹ ووٹ کس کے آگے بیچااورکس کے کہنے پرسینٹ الیکشن میں ووٹ پول کرنے نہیںآئے ، پوچھا جائے کہ چوہدری محمد سرور کو 44ووٹ کدھر سے پڑے کس نے دیئے جواب تو دیں ،
-
کون بنے گا وزیر اعلیٰ پنجاب، 3 نام منظر عام پر آگئے
-
حکومت کی ماہرین معاشیات کی ٹیم کا پول کھل گیا،ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا
-
پاک بحریہ کیلئے بنائی جانے والی آف شور پٹرول ویسل-I کی تیاری کا آغاز ہو گیا
-
وفاقی شرعی عدالت نے سودی نظام کے خلاف دائر درخواستوں کے حوالے سے کیس کی سماعت 14 مئی تک ملتوی کردی
-
کسٹم ڈرائی پورٹ ملتان،کم بولی ملنے پرگاڑی اورموبائل فونز کی نیلامی ملتوی
-
حکومت پنجاب کا صوبہ بھر کے سرکاری ملازمین کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کا حکم
-
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کو ٹکراؤ کی باتیں نہیں کرنی چاہئیں ،ْسید خورشید شاہ
-
مخالفین این آر او کی کوشش کرسکتے ہیں ،ْاب ڈیل کا زمانہ نہیں ،ْ شاہ محمود قریشی
-
تحریک انصاف نے نوازشریف کو بھی سینٹ الیکشن کی تحقیقات کامشورہ دیدیا
-
نیب کا سابق وزیربلوچستان صادق عمرانی کے خلاف کلرک ایسوسی ایشن بلوچستان کی متنازعہ 5ایکڑ زمین کوڑیوں کے دام خریدنے کا نوٹس،ڈی جی نیب بلوچستان کو انکوائری کا حکم دیدیا
-
ملک میں سیاسی ٹی ٹوئنٹی اور ٹی ٹین کھیلا جارہا ہے، کبھی دھرنے تو کھبی احتجاج اور منتخب وزیراعظم کی چھٹی کردی جاتی ہے، احسن اقبال
-
پاکستان کا امریکا کیخلاف تاریخی فیصلہ، قاتل امریکی سفارت کار کی سزا کے حوالے سے بہت بڑا اعلان
-
وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کی شنگھائی تعاون تنظیم کے دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ کے ہمراہ چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات
-
احتساب عدالت نے نواز شریف ‘مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف دائر ریفرنس کی سماعت (کل) تک ملتوی کر دی
-
بہن کے قتل میں ملوث کراچی کی علوینہ کے کیس نے نیا رخ اختیار کرلیا، ملزمہ کو رہا کر دیا گیا
-
پاکستان میں غائب ہو جانے والا سکھ یاتری کئی روز بعد منظر عام پر آگیا، کہاں غائب تھا، بتا دیا
-
کٹاس راج مندر ازخود نوٹس کیس،سپریم کورٹ نے سیمنٹ فیکٹریوں کوزیرزمین پانی کے استعمال کی اجازت دینے والی ماحولیاتی ایجنسی کے افسروں اور 2004 سے اب تک رہنے والے سابقہ چیئرمینوں کو طلب کر لیا
-
سرکاری ہسپتالوں کی حالت زار سے متعلق کیس،سپریم کورٹ نے ایڈیشنل سیکرٹری کیڈ کو پمز ہسپتال کے معاملات میں مداخلت سے روک دیا
-
دلہن نے دیرینہ دوست کو شادی کی تقریب میں اسٹیج پر بلا کر گلے میں ہار ڈال کرشادی کرلی ،بارات خالی ہاتھ واپس
-
ہندو عورت کی مسلمان سے شادی، بھارت میں ’’رومانی جہاد‘‘ شروع ہو گیا
-
سعودی دارالحکومت ریاض خوفناک ترین طوفان کی زد میں، سعودی حکومت نے ہنگامی حکم جاری کردیا
-
ٹرمپ کی سابقہ اہلیہ نے امریکی صدر کے تمام کٹھے چٹھے کھول کر رکھ دیے
-
کرن بالا(آمنہ) کو واپس بھارت آنے پر اپنانے کو تیار ہیں،سابق سسر ترسیم سنگھ
-
خلیجی ملک میں شادی کی تقریب پر میزائلوں سے حملہ، بچوں سمیت درجنوں شہید
-
وہ ملک جہاں امریکا نے اپنا سفارت خانہ مکمل طورپر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا
-
سعودی اتحادیوں کی بمباری، دلہن سمیت20 افراد جاں بحق
-
ٹورنٹو میں مبینہ حملہ، نامعلوم شخص نے نے راہگیر پر ٹرک چڑھا ،متعدد افراد جاں بحق
-
امریکی ایئرلائن سائوتھ ویسٹ نے جہازوں کی چیکنگ شروع کر دی
-
فرانس میں متنازع امیگریشن بل منظور کر لیا گیا
-
اینجیلا مرکل کے بعد جرمنی میں ایک اور خاتون طاقتور ترین عہدے پر فائز
-
شام کے الیرموک کیمپ میں 24 گھنٹوں کے دوران 11 افراد جاں بحق
-
کمبوڈیا میں ٹیلی کام فراڈ اور رقوم لوٹنے میں ملوث درجن بھر چینی باشندے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.