پاکستان کا اگلا وزیر خارجہ کوں ہوگا،فیصلہ کر لیا گیا

وزیردفاع خرم دستگیرکو وزارت خارجہ کا اضافی چارج دیےجانےکاامکان ہے ،ذرائع

جمعرات 3 مئی 2018 19:03

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات 3 مئی 2018ء)پاکستان کا اگلا وزیر خارجہ کوں ہوگا،فیصلہ کر لیا گیا ۔ذرائع کے مطابق وزیردفاع خرم دستگیرکو وزارت خارجہ کا اضافی چارج دیےجانےکاامکان ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کا اگلا وزیر خارجہ کوں ہوگا،فیصلہ کر لیا گیا۔وزیردفاع خرم دستگیرکو وزارت خارجہ کا اضافی چارج دیےجانےکاامکان ہے۔خرم دستگیرکووزارت خارجہ کااضافی چارج دینےکانوٹیفکیشن جلدجاری ہونےکاامکان ہے۔یا درہے خواجہ آصف کے نااہل ہونے کے بعد وزیر خارجہ کا قلم دان خالی ہے۔

متعلقہ عنوان :