چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے چیئرمین نیب جاوید اقبال کی ملاقات ، سالانہ رپورٹ پیش کی

جمعرات مئی 23:09

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات مئی ء)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے چیئرمین قومی احتساب بیورو نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

چیئرمین نیب نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو قومی احتساب بیورو کی سالانہ رپورٹ پیش کی ۔چیئرمین سینیٹ نے جاوید اقبال کی سربراہی میں نیب کی کارکردگی کو سراہا ۔ محمد صادق سنجرانی نے امید ظاہر کی کہ احتساب کا عمل بلاتفریق جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments