سوڈان،نائجیرین قونصلر کی قاتلہ گرفتار،مسروقہ رقم برآمد

منگل مئی 23:39

خرطوم(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل مئی ء)سوڈان میں نائجیرین قونصلر کی قاتلہ کو گرفتار کر لیا گیا، مسروقہ رقم بھی برآمد کرلی گئی۔

(جاری ہے)

گیر ملکی میڈیا کے مطابق خرطوم پولیس نے سوڈانی دارالحکومت میں نائیجریا کے قونصلر کے قتل کی گتھی سلجھا لی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واردات کرنے والی غیر ملکی خاتون کو گرفتار کرلیاگیا۔ وہ مقتول کی گہری دوست تھی۔ اس کے قبضے سے مسروقہ رقم بھی برآمد کرلی گئی۔ خاتون نے قونصلر کے سر پر دھاردار آلے سے حملہ کیا تھا اور نازک حصوں کو نشانہ بنایا تھا۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments