قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے وفاقی بجٹ کی توثیق کردی

بدھ مئی 00:02

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل مئی ء) قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے وفاقی بجٹ کی توثیق کردی۔

(جاری ہے)

منگل کو جاری پریس ریلیز کے مطابق قائم مقام صدر نے بجٹ کے مالیاتی بل 2018-19ء پر دستخط کر دیئے۔ مالیاتی بل پارلیمنٹ نے منظور کر کے صدر مملکت کو بھجوایا تھا۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments