نیب کی طرف سے تھری جی اور فور جی لائسنس اجراء کیس
ملوث سابق وزراء اور دیگر حکام کی بدعنوانیوں کے مزید دستاویزی ثبوت مل گئے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار،سابق وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشے رحمن،سابق چیئرمین پی ٹی اے ڈاکٹر اسماعیل شاہ اور ممبر ٹیلی کام شبیر احمد نے کک بیک دینے والی پارٹیوں سے رابطوں اور کمیشن طے کرنے کیلئے گزشتہ پانچ سالوں کے دوران مجموعی طور پر 211 سے زائد غیر ملکی دورے کئے، ایف آئی اے رپورٹ
بدھ 13 جون 2018 20:50
(جاری ہے)
ایف آئی اے کی طرف سے نیب کو جمع کروائی گئی۔انکوائری رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ دورے وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کئے جو اگست2013ء سے اکتوبر2017ء تک جاری رہے۔
اسحاق ڈار نے بطور وزیرخزانہ ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد یورپ،امریکہ سمیت دوبئی اور دیگر ایشیائی ممالک کی56دورے کئے۔تھری جی فورجی لائسنس اجراء کے غیر قانونی عمل میں ملوث دوسری ملزمہ وزیر مملکت انوشے رحمان نے کل33 غیر ملکی دورے کئے،ان کی بھی زیادہ تر منزل برطانیہ،دوبئی اور دوحہ ہی رہی۔سابق چیئرمین پی ٹی اے ڈاکٹر اسماعیل شاہ پر الزام ہے کہ انہوں نے تھری جی فور جی لائسنس کے اجراء میں فرنٹ مین کا کردار ادا کیا۔اسماعیل شاہ نے کل93 غیر ملکی دورے کئے،اسی طرح غیر قانونی عمل میں مکمل معاونت فراہم کرنے والے سابق ممبر ٹیلی کام شبیر احمد خان نی29 غیر ملکی دورے کئے۔ایف آئی اے نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار جرمنی اور پاکستان کی دوہری شہریت کے حامل ہیں جبکہ ممبر ٹیلی کام شبیر احمد خان برطانیہ اور پاکستان کی دوہری شہریت رکھتے ہیں۔ایف آئی اے کی رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ انوشے رحمان نے متعدد بار نئی دہلی کے بھی دورے کئے جن کے مقاصد کا فی الحال علم نہیں۔نیب نے ٹھوس دستاویزی ثبوت ملنے کے بعد چاروں ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 13 جون 2018 کی مزید خبریں
-
نگران حکومت نے چاروں صوبوں کے آئی جیز اور چیف سیکریٹریز کو تبدیل کردیا،نوٹی فکیشن جاری
-
موبائل فون کمپنیوں نے سپریم کورٹ کے حکم پر صارفین کو 15 روز کے لیے ریلیف دینے کا فیصلہ ‘100کے کارڈ پر100ملے گا
-
سپریم کورٹ نے امیدواروں کودیواروں پرتشہیری مہم چلانے سے روک دیا
-
چوہدری نثار کی طرف سے آئندہ چند روز میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان
-
اسلام آباد ایئر پورٹ میں پانی بھر جانے کے معاملے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل ،2ہفتوں میں رپورٹ طلب
-
پرویز مشرف سنگین غداری کیس: ایک مرتبہ پھر خصوصی عدالت قائم
-
حلقہ این اے 35بنوں پر عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر آزاد امیدوار انعام اللہ نے اعتراض لگادیا
-
نگران وزیراعظم سے نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات ،انتخابات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
سپریم کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو اہل قرار دے دیا
-
خدیجہ کیس، سپریم کورٹ نے ملزم کی بریت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی
-
پارٹی غداروں نے ن لیگ پر سیکولر نظریہ مسلط کیا، چوہدری نثار
-
ایم کیوایم بہادرآباد کے کارکنوں کا زونل آفس حیدرآباد پر دھاوا، ڈاکٹر فاروق ستار کے حامیوں کو نکال کر دفتر پر قبضہ کر لیا
-
پاکستان جانے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا ، چند دنوں بعد کروں گا،پرویز مشرف
-
سعودی شہری بھی عمران خان کے مداح نکلے
-
راولپنڈی، نوازشریف خاندان نے ملک کومعاشی ایمرجنسی کی طرف دھکیل دیاہے،شیخ رشیداحمد
-
مسلم لیگ ن نے انتخابی سیاست کے بڑے ناموں کو ٹکٹ جاری کر دئیے
-
حنیف عباسی کو این اے 60 سے ٹکٹ جاری کر دیا گیا
-
تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس کل ہو گا
-
مسلم لیگ ن نے بیشتر پارٹی امیدواروں کا فیصلہ کر لیا
-
نگران سیٹ اپ انتخابات کروائے ،حکمرانی، پارٹی بازی اور سیاست نہ کرے،بابر اعوان
-
نیب کی طرف سے تھری جی اور فور جی لائسنس اجراء کیس
-
حکومت نے عید کے پر مسرت موقع پر قیدیوں کیلئے 3 ماہ کی معافی کا اعلان کر دیا
-
الیکشن کمیشن نے ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن کی درخواست مسترد کردی
-
ایل او سی پر اشتعال انگیزی،
-
چیئرمین نیب نے نندی پور پراجیکٹ میں مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات کا حکم دیدیا
-
عام لوگ اتحاد پارٹی چیئرمین شپ کیس،
-
نیب چیئرمین کا نندی پور پاور پراجیکٹ میں مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات کا حکم
-
پی ٹی آئی نے وفاقی و صوبائی سیکرٹریز داخلہ کی فوری تبدیلی اور چیئرمین نادرا کی برطرفی کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا
-
اسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس،احتساب عدالت نے شریک ملزم سعید احمد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب
-
سوئی نادرن نے گیس نادہندگان کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی
-
ْ وزارت داخلہ نے زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے ہٹانے کی رپورٹ وزیراعظم کو بھجوادی گئی
-
مریم نوازکا نوازشریف کی نااہلی کےفیصلے پرنظرثانی کا مطالبہ
-
مسلم لیگ ن کو اہم جھٹکا دیرینہ کارکن اور وفادار رہنما نے ن لیگ چھوڑنے کا اعلان کردیا
-
جسٹس قاضی فائزکے شیخ رشید کیس میں عدالتی فیصلے پراہم سوالات
-
لاہور، سپریم کورٹ نے دوہری شہریت رکھنے والے بیرون ملک تعینات سفیروں کی تفصیلات مانگ لی
-
لاہور،چیف جسٹس نے پرویز مشرف کو کل دوپہر 2بجے تک آنے کی مہلت دیدی
-
( ن) لیگ کی اعلی قیادت نے خواجہ احمد حسان کو این اے 130 سے ٹکٹ دینے کا گرین سگنل دے دیا
-
عمران خان کے ساتھ مل کر آئندہ حکومت بنائوں گا ، شیخ رشید احمد
-
مسلم لیگ (ن) نے فیصل آباد ریجن ، راولپنڈی سے امیدواروں کے نام فائل کر لیے
-
ْملائشیا، امید فنڈ، 2ہفتوں میں 14 ملین ڈالر کی رقم جمع،
-
غیر قانونی ہجرت ،ْکرنے والی بلغاریہ کی گائے سزائے موت سے بچ گئی
-
جمال عبدالناصر کی طرح یہودیوں کوسمندر برد کرنے کا دعوی کبھی نہیں کیا،خامنہ ای
-
نائجیریا، دولت مند شخص نے اپنے والد کو 66ہزار پائونڈ مالیت کی نئی بی ایم ڈبلیو کار میں دفن کیا
-
مودی نے اپنی فٹنس کا راز افشاں کر دیا
-
بھارت، بھیانک حادثہ، 19افراد ہلاک،38زخمی
-
ایرانی پاسداران انقلاب دہشت گرد تنظیم قرار ، کینیڈا
-
امریکہ اپنی سکیورٹی ذمہ داریوں پر مضبوطی کے ساتھ قائم ہے،پینٹاگون
-
بچوں کے ریپ اسکینڈل میں ملوث چلی کے 3 پادریوں کے استعفے منظور، پوپ فرانسس
-
چین ، مئی میں بجلی گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.