جے پی مورگن سعودی انویسٹمنٹ بینک میں اپنے حصص 759.3 ملین ریال کے عوض فروخت کرنے پر رضامند

پیر 25 جون 2018 18:37

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر 25 جون 2018ء)امریکی سرمایہ کاری بینک جے پی مورگن نے سعودی انویسٹمنٹ بینک میں اپنے حصص 759.3 ملین ریال کے عوض فروخت کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔

(جاری ہے)

سعودی سرمایہ کاری بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جے پی مورگن کے ادارے میں 1976 سے حصص موجود ہیں جنہیں اس نے 759.3 ملین ریال (203 ملین ڈالر ) کے عوض فروخت کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔۔

متعلقہ عنوان :