حکمرانوں کو احتساب سے بھاگنے نہیں دیں گے،بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کی تحریک چل پڑی ہے جو مقصد حاصل کئے بغیر نہیں رکے گی،لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے گفتگو

منگل جنوری 12:28

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17جنوری۔2017ء)پیپلزپارٹی کے چےئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو احتساب سے بھاگنے نہیں دیں گے،پیپلزپارٹی کی تحریک چل پڑی ہے جو مقصد حاصل کئے بغیر نہیں رکے گی۔

(جاری ہے)

پیر کے روز لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے چےئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میری تحریک چل پڑی ہے جو مقصد حاصل کئے بغیر نہیں رکے گی،پنجاب کے شہر شہر جاؤں گا۔کارکن19جنوری کو فیصل آباد ریلی میں بھرپور شرکت کریں۔انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کو احتساب سے بھاگنے نہیں دیں گے

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments