بھکاری بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے ڈویژن بھر میں 12نان فارمل سکول قائم

منگل 27 مارچ 2018 16:52

سرگودھا۔27 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2018ء) کمشنر سرگودہا ڈؤیژن ندیم محبوب کی ہدایت پر بھکاری بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے ڈویژن بھر میں 12نان فارمل سکول قائم کر دیئے گئے ہیں ، جن میںمجموعی طو رپر 374 بھکاری بچوں کو داخلہ دیاگیا ہے ، بھکاری بچوں کی تعلیم وتربیت کاجائزہ لینے کیلئے کمشنر سرگودہا ڈویژن کی زیر صدارت ڈویژنل لٹریسی افسران کا اجلاس منعقد ہوا،کمشنر نے ہدایت کی کہ نان فارمل سکول خیمہ بستیوں اور جھگیوں کے قریب تر رکھے جائیں تاکہ بھکاری بچوں کوسکولوں میں آنے جانے میں دشواری پیش نہ آئے ، انہوں نے مزید ہدایت کی کہ ان بچوں کو تعلیم کی طرف رغبت میں اضافہ کیلئے ان سے شفقت ‘ محبت پیار کو فروغ دیں اور ان کے والدین کو تعلیم کی اہمیت سے آگاہ کریں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب کے 567 سکولوں میں کوئی ٹیچر نہ ہونے کا انکشاف ‘اڑھائی ہزار سکولوں میں صرف ایک‘ایک ٹیچردستیاب

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

گورنمنٹ گرلزہائر سیکنڈری سکول عمربلاک میں اسٹوڈنٹس کونسل کے الیکشن کا انعقاد

گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز

بحریہ لاء سکول بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد اور پاک ترک معارف سکول  کے طلبا اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کی ..

گورنمنٹ ڈگری کالج ایبٹ آباد کے وفد کا پارلیمنٹ ہا ئوس کا دورہ، رکن قومی اسمبلی علی خان جدون نے استقبال ..

بلوچستان یونیورسٹی سب کیمپس خاران میں  تقریب کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایس سی سپلیمنٹری کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

مکئی کی طرز پر باقی فصلات میں بھی جدت لاکر زراعت کو منافع بخش بنا یا جا سکتا ہے،وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی ..

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام جمہوریت،گورننس اور پائیداری کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد

پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام ’جمہوریت، گورننس اور پائیداری‘ پردو روزہ کانفرنس

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف زوالوجی کے زیر اہتمام ہجرت کرنے والے پرندوں کے عالمی دن پر تقریب