پنجاب یونیورسٹی اور ٹابا فائونڈیشن کے درمیان سماجی بہبود کیلئے معاہدہ
منگل 27 مارچ 2018 21:15
(جاری ہے)
تقریب میں وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر، ٹابا فائونڈیشن کے بانی بریگیڈئیر (ر) آصف محمود ، رجسٹرار ڈاکٹر محمد خالد خان، ڈائریکٹر ایکسٹرنل لنکجز فوزیہ ہادی علی و دیگر نے شرکت کی۔
معاہدے کے مطابق دونوں فریقین معاشرے کی بہتری کیلئے طلبائو طالبات و دیگر افراد سے روابط مضبوط کریں گے۔ پنجاب یونیورسٹی اور ٹابا فائونڈیشن تحقیق اور انوویشن کو فروغ دینے کیلئے انڈسٹری اور اکیڈیما کے درمیان تعلقات کوبڑھانے کے علاوہ مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کریں گے ۔ پنجاب یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبائو طالبات معاشرتی وکاروباری سطح پر سماجی و تنظیمی مشکلات کے سدباب کیلئے کام کریں گے جس میں ٹابا فائونڈیشن کی طرف سے بھی معاونت فراہم کی جائے گی۔Browse Latest Health News in Urdu
پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب کے زیر اہتمام مصنف سے ملاقات کے حوالے سے خصوصی سیشن کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی شعبہ امورطلبہ کے زیر اہتمام انٹرڈیپارٹمنٹل ہم نصابی مقابلہ جات 2024 کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب کے زیر اہتمام ’ مصنف سے ملاقات‘پر سیشن کا انعقاد
زرعی یونیورسٹی پشاور،وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جہان بخت کی زیر صدرات ایف اینڈ پی سی کے حوالے سے اجلاس
اوپن یونیورسٹی اور روپانی فائونڈیشن کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
پنجاب کے 567 سکولوں میں کوئی ٹیچر نہ ہونے کا انکشاف ‘اڑھائی ہزار سکولوں میں صرف ایک‘ایک ٹیچردستیاب
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا
گورنمنٹ گرلزہائر سیکنڈری سکول عمربلاک میں اسٹوڈنٹس کونسل کے الیکشن کا انعقاد
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
بحریہ لاء سکول بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد اور پاک ترک معارف سکول کے طلبا اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کی ..
گورنمنٹ ڈگری کالج ایبٹ آباد کے وفد کا پارلیمنٹ ہا ئوس کا دورہ، رکن قومی اسمبلی علی خان جدون نے استقبال ..
بلوچستان یونیورسٹی سب کیمپس خاران میں تقریب کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایس سی سپلیمنٹری کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا
مکئی کی طرز پر باقی فصلات میں بھی جدت لاکر زراعت کو منافع بخش بنا یا جا سکتا ہے،وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی ..
پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام جمہوریت،گورننس اور پائیداری کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام ’جمہوریت، گورننس اور پائیداری‘ پردو روزہ کانفرنس
پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف زوالوجی کے زیر اہتمام ہجرت کرنے والے پرندوں کے عالمی دن پر تقریب
پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف زوالوجی کے زیر اہتمام ہجرت کرنے والے پرندوں کے عالمی دن پر تقریب
پنجاب یونیورسٹی شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام ’جمہوریت، گورننس اور پائیداری‘ پردو روزہ کانفرنس
پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف زوالوجی کے زیر اہتمام ہجرت کرنے والے پرندوں کے عالمی دن پر تقریب
پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے /ایس سی سپلیمنٹری کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا
چیئرمین راولپنڈی تعلیمی بورڈ محمد عدنان خان کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا
چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا
جی سی یونیورسٹی میں اردو زبان وادب کے رحجانات پر طلباء اردو کانفرنس کا انعقاد