اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار2018ء کے داخلوں کی تاریخ میں لیٹ فیس چارجز کے ساتھ16اپریل تک توسیع کردی

داخلوں کی تاریخ میں توسیع کا مقصد زیادہ سے زیادہ لوگوں کو تعلیمی نیٹ میں لانا ہے ،ْپروفیسر شاہد صدیقی

جمعہ 30 مارچ 2018 15:07

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مارچ2018ء)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ،ْ پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے لیٹ فیس چارجز کے ساتھ یونیورسٹی کے سمسٹر بہار2018ء کے داخلوں کی تاریخ میں16۔اپریل 2018ء تک توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ اب سمسٹربہار 2018ء میں پیش کئے گئے تمام پروگراموں کے داخلے لیٹ فیس چارجز کے ساتھ16۔اپریل2018ء تک جاری رہیں گے۔

ڈاکٹر شاہد صدیقی نے کہا کہ داخلوں کی تاریخ میں توسیع کا مقصد زیادہ سے زیادہ لوگوں کو تعلیمی نیٹ میں لانا ہے۔شعبہ داخلہ کے ڈائریکٹر سید ضیاء الحسنین کے مطابق تمام پروگراموں کے داخلہ فارمز اور پراسپکٹس اسلام آباد میں یونیورسٹی کے مین کیمپس کے تمام سیل پوائنٹس اور ملک بھر میں موجود علاقائی کمیپسسز/رابطہ دفاتر سے دستیاب ہیں "انھوں نے کہا کہ میٹرک 100/-روپے ،ْ انٹرمیڈیٹ اوربی اے 200/-روپے جبکہ پوسٹ گریجویٹ /بی ایڈ پروگرامز میں 500/-روپے لیٹ فیس چارجز کے ساتھ 16۔

(جاری ہے)

اپریل2018ء تک داخلہ لیا جاسکتا ہے۔ڈائریکٹر شعبہ داخلہ کے مطابق میرٹ کی بنیاد پر جن پروگرامز میں داخلے ہورہے ہیں ان میں پی ایچ ڈی ،ْ ایم ایس/ایم فل ،ْ ایم ایس سی) آنرز( ،ْ (COL) ایم بی ای/ایم پی اے ،ْ بی ایس پروگرامز اور ایم ایس سی )شماریات ،ْ فزکس ،ْ ریاضی ،ْ کیمسٹری ،ْمائیکرو بیالوجی ،ْ ای پی ایم ،ْ ماس کمیونیکیشن ،ْ سسٹینبل انوائرمنٹل ڈیزائن ،ْ انوائرمنٹل سائنس ،ْ باٹنی(شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ان پروگراموں میں داخلے کے خواہشمند امیدوار اپنا داخلہ فارم پراسپکٹس میں دئیے گئے طریقہ کار کے مطابق 500۔روپے لیٹ فیس چارجز کے براہ راست متعلقہ شعبہ کو ارسال کریں۔سید ضیاء الحسنین نے مزید کہا کہ اب ملک کے کسی بھی حصے میں رہنے والے امیدوار کسی بھی پروگرام میںداخلہ حاصل کرنے کے لئے متعلقہ فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے ڈائون لوڈ کرسکتے ہیں۔

داخلہ فارم مع مقررہ فیس ملک بھر میں فرسٹ ویمن بینک ،ْ بینک الفلاح اور الائیڈ بینک ،ْ مسلم کمرشل بینک کی تمام پرانچوں اور نیشنل بینک آف پاکستان کی نامزد کردہ برانچوں میں جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ نامزد برانچوں کی تفصیلات پراسپکٹس ،ْ یونیورسٹی کی ویب سائٹ اور یونیورسٹی کے ملک کے طول و عرض میں موجود علاقائی دفاترسے دستیاب ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

ویٹرنری یونیورسٹی کے زیر اہتمام تین روزہ آل پاکستان ڈیبیٹ اوپن ایڈیشن(ٹو) کا انعقاد

ویٹرنری یونیورسٹی کے زیر اہتمام تین روزہ آل پاکستان ڈیبیٹ اوپن ایڈیشن(ٹو) کا انعقاد

سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں زیرو پریڈ لازمی کردیاگیا

سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں زیرو پریڈ لازمی کردیاگیا

انٹرمیڈیٹ سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل، سائنس جنرل، ہوم اکنامکس، کامرس ریگولر، کامرس پرائیویٹ، ..

انٹرمیڈیٹ سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل، سائنس جنرل، ہوم اکنامکس، کامرس ریگولر، کامرس پرائیویٹ، ..

ایجو کیشن بورڈ فیصل آباد کے 4 ا سسٹنٹس کو سپرنٹنڈنٹ ، ایک سینئر کلرک کو اسسٹنٹ کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

ایجو کیشن بورڈ فیصل آباد کے 4 ا سسٹنٹس کو سپرنٹنڈنٹ ، ایک سینئر کلرک کو اسسٹنٹ کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

یونیورسٹی آف سرگودھا میں سماجی خدمات پر مشتمل مختلف سرگرمیوں کا انعقاد

یونیورسٹی آف سرگودھا میں سماجی خدمات پر مشتمل مختلف سرگرمیوں کا انعقاد

اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2024ء کے داخلوں کی آخری تاریخ 15 مئی ہے

اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2024ء کے داخلوں کی آخری تاریخ 15 مئی ہے

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کے بورڈ آف گورنرز کا 169 واں اجلاس

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کے بورڈ آف گورنرز کا 169 واں اجلاس

نوجوان نسل معاشرے سے کرپشن  کے  خاتمہ کے لئے کرداراداکر ے،یونیورسٹی آف تربت   میں سیمینار سے شرکاء کا ..

نوجوان نسل معاشرے سے کرپشن کے خاتمہ کے لئے کرداراداکر ے،یونیورسٹی آف تربت میں سیمینار سے شرکاء کا ..

بحریہ یونیورسٹی لاء آف سکول کے طلبا اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

بحریہ یونیورسٹی لاء آف سکول کے طلبا اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

کراچی یونیورسٹی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی؛ وائس چانسلر نے مہم کا آغاز کردیا

کراچی یونیورسٹی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی؛ وائس چانسلر نے مہم کا آغاز کردیا

سيبس یونیورسٹی جامشورو میں اساتذہ کی تربیت کا سات روزه تربيتی پروگرام اختتام پذير

سيبس یونیورسٹی جامشورو میں اساتذہ کی تربیت کا سات روزه تربيتی پروگرام اختتام پذير

کراچی میٹرک بورڈ نے طلباء کا مستقبل دائو پر لگادیا، من پسندنئے اسکولوں میں امتحانی مرکز قائم

کراچی میٹرک بورڈ نے طلباء کا مستقبل دائو پر لگادیا، من پسندنئے اسکولوں میں امتحانی مرکز قائم