لاہور ہائیکورٹ کا سیاسی بنیادو ں پر تعینات کئے گئے ایچی سن کالج کے بورڈ آف گورنرز کی برطرفی کیلئے دائر درخواست پر فریقین کو دوبارہ نوٹس جاری ، جواب طلب کرلیا

جمعرات 21 اگست 2014 15:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء) لاہور ہائیکورٹ نے سیاسی بنیادو ں پر تعینات کئے گئے ایچی سن کالج کے بورڈ آف گورنرز کی برطرفی کے لئے دائر درخواست پر فریقین کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزانے کیس کی سماعت کی۔عدالتی سماعت کے موقع پر درخواست گزار کوے کیل اظہر صدیق نے کہا کہ ایچی سن کالج تاریخی اہمیت کا حامل ادارہ ہے اس کالج سے تعلیم حاصل کرنے والے طالبعلموں نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ایچی سن کالج میں میرٹ کے برعکس بورڈ آف گورنرز کو تعینات کر کے ادارے کی ساکھ اور تعلیمی معیار کو پست کر دیا گیا ہے۔انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ سیاسی بنیادوں پر تعینات بورڈ آف گورنرز کو برطرف کرنے کے احکامات صادر کئے جائیں تاکہ ایچی سن کالج جیسی تاریخی تعلیمی درسگاہ کیاصل حیثیت کو برقرار رکھا جا سکے اور قابل بورڈ آف گورنرز کی تعیناتیوں سے اس ادارے میں تعلیمی اصلاحات کا نفاذ ممکن ہو سکے۔سرکاری وکیل کے جواب داخل نہ کرانے پر عدالت نے اظہار برہمی کرتے ہوئے فریقین کے وکلائکو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت ستائیس اگست تک ملتوی کر دی۔

Browse Latest Health News in Urdu

سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں زیرو پریڈ لازمی کردیاگیا

انٹرمیڈیٹ سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل، سائنس جنرل، ہوم اکنامکس، کامرس ریگولر، کامرس پرائیویٹ، ..

ایجو کیشن بورڈ فیصل آباد کے 4 ا سسٹنٹس کو سپرنٹنڈنٹ ، ایک سینئر کلرک کو اسسٹنٹ کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

یونیورسٹی آف سرگودھا میں سماجی خدمات پر مشتمل مختلف سرگرمیوں کا انعقاد

اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2024ء کے داخلوں کی آخری تاریخ 15 مئی ہے

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کے بورڈ آف گورنرز کا 169 واں اجلاس

نوجوان نسل معاشرے سے کرپشن  کے  خاتمہ کے لئے کرداراداکر ے،یونیورسٹی آف تربت   میں سیمینار سے شرکاء کا ..

بحریہ یونیورسٹی لاء آف سکول کے طلبا اور اساتذہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

کراچی یونیورسٹی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی؛ وائس چانسلر نے مہم کا آغاز کردیا

سيبس یونیورسٹی جامشورو میں اساتذہ کی تربیت کا سات روزه تربيتی پروگرام اختتام پذير

کراچی میٹرک بورڈ نے طلباء کا مستقبل دائو پر لگادیا، من پسندنئے اسکولوں میں امتحانی مرکز قائم

آنے والے سمر کیمپس کے دوران طلباء کو موسمیاتی تبدیلی کے حساس موضوع کے بارے میں آگاہی دینے کا اہتمام کیا ..