ستارہ امتیاز ملنے پر وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران کو مبارکباد

جمعرات 28 اگست 2014 20:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء) پنجاب یونیورسٹی ڈیپارٹمنٹ آف سپیس سائنس کے چئیرمین ڈاکٹر سید عامر محمود اور فیکلٹی ممبران کی جانب سے ستارہ  امتیاز ملنے پر وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران کو مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں انہوں نے وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور پھول دئیے۔ اس موقع پر سینڈیکیٹ ممبر ڈاکٹر محمد رفیق، اقامتی آفیسر اول اور صدر اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن ڈاکٹر احسان شریف اور دیگر فیکلٹی ممبران بھی موجود تھے۔ اپنے بیان میں فیکلٹی ممبران نے کہا کہ ڈاکٹر مجاہد کامران کو ستارہ امتیاز کا ملنا ان کی تعلیمی صلاحیتوں کا اعتراف ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد( کل) ہوگی

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام ورلڈ بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے پر تقریب کا انعقاد

وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ کی اسلام آباد میں منعقد ورلڈ لیڈر ..

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاور اورقراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت  بلتستان کے مابین ..

یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام

یونیورسٹی آف سرگودھا میں کیریئر کونسلنگ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

سرسید یونیورسٹی کے ستائیسویں کانووکیشن کے موقع پر 1100 سے زائدطلبا و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں

گیلپ،جامعہ ہمدرد ،جامعہ کراچی اور اتالیق فانڈیشن کی اشتراک سے چار روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب

گیلپ،جامعہ ہمدرد ،جامعہ کراچی اور اتالیق فانڈیشن کی اشتراک سے چار روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب

یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام

یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام

انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن کے بورڈ آف گورنرزکا تیسرا اجلاس

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں  بی ایس کیمسٹری کے طلبہ کے مابین پوسٹرز، ماڈلز اور کوئز مقابلوں کا انعقاد

یونیورسٹی آف سرگودھا میں ڈائریکٹوریٹ آف ایکسٹرنل لنکجز کے زیر ِ اہتمام آگاہی سیمینار