سال 2023-2024 کی دوسری ششماہی کے لئے گزارہ الاونس گرانٹ کی منظوری دے دی گئی ،ڈسٹرکٹ زکوٰۃ آفیسر
بدھ 24 اپریل 2024 20:23
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ زکوٰۃ آفیسر رضوان منظور نے بتایا کہ گزارہ الاؤنس کی مد میں 3655 رجسٹر مستحقين (جنرل )بحساب 9000 فی کس مبلغ 32895000 روپے، گزارہ الا وانس (نابینا) کی مد میں 176 رجسٹر مستحقین بحساب 12000 فی کس مبلغ 2112000 روپے، نیز سالانہ بنیاد پر 07 سرکاری تعلیمی ادارہ جات کے 340 طلباء و طالبات کے لئے 2772000 روپے تعلیمی وظائف (جنرل) اور 105 جسٹر دینی مدارسہ کے سالانہ بنیاد پر 262 طلباء و طالبات کے لئے 2772000 روپے تعلیمی وظائف (دینی) کا اجرا کر دیا ہے۔
مجموعی طور پر 4433مستحقین افراد کے لئے مبلغ 40551000 روپے کے زکوۃ فنڈ کا اجرا کیا ہے، رقم جلد مستحق افراد کے اکاؤنٹس میں منتقل کردی جائے گی۔\378گجرات میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
گجرات میںپولیس تشدد کیخلاف خواجہ سراؤں کا تھانہ صدر کھاریاں پر پتھراؤ
فلاحی تنظیمیں چیئرٹی کمیشن سے رجسٹریشن کے بعد فلاحی سرگرمیاں کرسکتی ہیں،اے ڈی سی
پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سختی سے روٹی اور نان کے ریٹ پر عملدرآمد یقینی بنائیں،ڈپٹی کمشنر کی ہدایت
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کا سبزی و فروٹ منڈی گجرات کا دورہ ، مختلف حصوں کا جائزہ لیا
عطائیوں، جعلی اور بغیر لائسنس ادویات فروخت کرنیوالے افراد کے خلاف بلاتفریق کارروائی عمل میں لائی جائے، ..
کڈنی سینٹر غریب و نادار مریضوں کی امیدوں کا محور ہے،ڈپٹی کمشنر
شہریوں کو ہر ممکن ریلیف کی فراہمی کے لئے خصوصی اقدامات کئے جارہے ہیں،ڈپٹی کمشنر
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر ضلع بھر میں روٹی اور نان کے نئے نرخوں پر عملدرآمدیقینی بنایا جارہا ہے،ڈپٹی ..
شہری اپنے مسائل کے حل کیلئے دفتر محتسب رابطہ کریں،ملک محمد رفیق
فاضل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عامر سلیم راناکا دورہ ڈسٹرکٹ جیل گجرات
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر روٹی اور نان کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد سختی سے یقینی ..
گجرات سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر