Depression Causes & Treatment
ذہنی دبائو کی وجوہات اور علاج
-
ورلڈ مینٹل ہیلتھ اوئرنس ڈے..ایزائیٹی اینڈ ڈپریشن
حالیہ کووڈ 19 پینڈیمک کے منظر نامے میں دنیا بھر سے لاکھوں لوگ ایموشنل اور مینٹل کرائسس کا شکار ہوئے اور ہو رہے ہیں۔۔۔جہاں ملک مالی اور معاشی بحران کا شکار ہوئے
World Mental Health Awareness Day
-
ڈپریشن
وقتاً فوقتاً ہماری زندگی میں ایسا ہوتا ہے ہے کہ ہم اداسی، مایوسی اور بیزاری میں مبتلا ہو جاتے ہیں ۔عموماً یہ علامات ایک یا دو ہفتے میں ٹھیک ہو جاتی ہیں یا کبھی اس سے بھی کم وقت لگتا ہے
Depression
-
نیند کے دوران چار "غیر معمولی علامات"
جو آپ کےجگر کی خرابی کی نشاندہی کرتی ہیں۔ ( مغربی اور مشہ اگر ایک انسان کا جگر ٹھیک نہیں ہوتا ہے ، تو وہ شخص مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوجاتا ہے۔ ان میں جگر کا نیند سے گہرا تعلق ہےور روایتی چینی طب نقطہ نظر)
Neend K Doraan 4 Gair Mamooli Alamat
-
ڈپریشن اور ہمارا سماجی رویہ۔۔۔۔۔تحریر: ملیحہ سایانی
ورلڈ ہیلتھ آرگنائیزیشن کے مطابق دنیا بھر میں مفلوجی کی بڑی وجہ ڈپریشن ہے۔ یہ دنیا بھر میں عام ہوتا جارہا ہے جس سے تقریباً دوسوچونسٹھ 264 ملین لوگ مُتا ثر ہوتے ہیں
Depression Aur Hamara Samaji Rawaiye
-
ڈپریشن کا بغیر دوا کے علاج۔۔۔تحریر:عرفان محمود
آپ بے بس ہوکر سر کو دونوں ہاتھوں سے تھام لیتے ہیں اور آپ کی پیشانی پر سلوٹیں نمودار ہو جاتی ہیں۔چونکہ آپ خود مسئلے کو پوری طرح نہیں جانتے، اس لیے کسی اور سے ذکر کرتے بھی ہیں تووہ آپ کے بیان کو غیر واضح اور مبہم پاکر کوئی مشورہ دینے سے قاصر رہتا ہے
Depression Ka Baghair Dawa Ke Ilaj
-
آٹزم، بچوں کی انوکھی بیماری !۔۔تحریر:اختر سردار چودھری
پاکستان سمیت دنیا بھر میں2 اپریل کو دماغی نشوونما میں رکاوٹ ڈالنے والے مرض آٹزم سے آگاہی کا دن منایا جاتا ہے ۔دنیا بھر میں ہر 160 بچوں میں سے ایک بچہ آٹزم کا شکار ہوتا ہے ۔کراچی میں آٹزم سے متاثرہ بچوں کی تربیت کا ادارہ”سینٹر فار آٹزم چلڈرن کراچی” کے نام سے قائم ہے ۔ایک اندازے کے مطابق اس وقت پاکستان میں ساڑھے تین لاکھ سے زائدبچے آٹزم سے متاثر ہیں
Autism Bachon Ki Anokhi Bimari
-
مثبت ومنفی ذہنی عادتیں جو شخصیت پر اثر انداز ہوتی ہیں
ہماری ذہنی عادتیں ہمارے عمل پہ بھی اثر انداز ہوتی ہیں اور ہماری شخصیت کی مجموعی کشش کو متاثر کرنے کا باعث بھی بنتی ہیں
Misbet O Manfi Zehni Adaten Jo Shakhsiyat Par Assar Andaaz Hoti Hain
-
ذہنی صحت کے مسائل اور انکا حل
پاکستان کی 34فیصد آبادی ڈپریشن اور اینگزائٹی یا گھبراہٹ کا شکار ہے جبکہ کچھ ماہرین یہ دعوٰی کرتے ہیں کہ پاکستان کا ہر دوسرا فردیا تقریباً 50فیصد آبادی ڈیپریشن کے مرض میں مبتلا ہے۔
Zehni Sehat Ke Masail Aur Inka Hal
-
سفر میں ذہنی دباؤ سے بچاؤ کے طریقے
سفر کے دوران کئی قسم کی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ان میں ذہنی دباؤ بھی شامل ہے۔ذہنی دباؤ سے بچنے کے لیے ذیل میں چند طریقے دیے جارہے ہیں،جن پر عمل کرنے سے آپ کو فائدہ ہوگا:
Safar Main Zehni Dabao Se Bachao K Tareeqay
Articles and Information
غذا اور صحتغذا کے ذریعے بیماریوں کا علاجمضامینورزشناشتہ کے فوائدذیابیطس ۔ شوگرڈینگی بخار اور ڈینگی وائرسبواسیر اور اسکا علاجآنکھوں کے مسائل اور علاجچہرے اور جلد کے مسائلبلڈ پریشرموٹاپا کم کرنے کے آسان طریقےکمر درد کے مسائلجوڑوں کے درد کے مسائلڈپریشن اور ذہنی مسائل اور انکا علاجفالج کا علاجگردوں کے مسائلدانتوں کے مسائلناک کان گلے کے مسائلکھانسی اور گلے کے مسائلڈائٹنگ کے طریقےکینسر بانجھ پنکولیسٹرولUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.