پاکستان میں ہر سال 20ہزار افراد ڈینگی سے متاثر ہوتے ہیں، ڈاکٹر محمد سرورخاں
پیر 24 فروری 2025 14:11

(جاری ہے)
انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ مچھروں کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ماہرین کے تجویز کردہ سائنسی طریقوں پر عمل درآمد کریں۔
انہوں نے کہا کہ حکومتی سطح پر کلین اینڈ گرین پنجاب اور گرین پاکستان ایک نمایاں اقدام ہے جس سے نہ صرف صاف ستھرا ماحول یقینی بنایا جا سکے گا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ موسمیاتی تبدیلیوں سے بھی نبردآزما ہونے میں معاون ثابت ہو گا۔ شعبہ انٹومالوجی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر وسیم اکرم نے کہا کہ گزشتہ سال پنجاب میں8ہزار سے زائد افراد ڈینگی سے متاثر ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ڈینگی کی افزائش سے روک تھام کرنے کیلئے ماحول کو صاف ستھرا رکھنا ہو گا تاکہ عوام کو بیماریوں سے بچایا جا سکے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی فیصل آباد کے سی ای اوڈاکٹر اسفند یار نے کہا کہ ڈینگی پر قابو پانے کے لیے ممکنہ اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عظمت نے فیصل آباد میں ڈینگی سے نمٹنے کا روڈ میپ پیش کیا۔ انہوں نے جدید ٹیکنالوجی کو مربوط کرنے، مسلسل نگرانی اور طویل المدتی ڈینگی کنٹرول کی کوششوں میں عوامی شرکت کی اہمیت پر زور دیا۔ڈاکٹر شاہد مجید نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے نہ صرف بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ زراعت بھی متاثر ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ماہرین کی سفارشات کو عوام تک پہنچانا ناگزیر ہے۔Browse Latest Health News in Urdu
گوشت کا ضرورت سے زیادہ استعمال مختلف بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے، طبی ماہرن
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز لاہور میں 24گھنٹے ایم آر آئی کی سہولت دستیاب
نیوکلیئر ٹیکنالوجی سے کینسر کی تشخیص و علاج کی سہولتیں فراہم کر رہے ہیں‘ ایٹمی توانائی کمیشن
پاکستان میں دوائوں سے مزاحمت سب سے بڑی قاتل بیماری بن گئی، سالانہ تین لاکھ سے زائد اموات
ذیابیطس ٹائپ ون میں مبتلا کمسن بچوں کیلئے مفت انسولین،وزیراعلیٰ نے انسولین کارڈ لانچ کر دیا
ادویات گھر کی دیلیز تک پروگرام
امریکا میں پہلی بار انسانی مثانے کی کامیاب پیوند کاری
بلند فشار خون( ہائی بلڈ پریشر) سے آگاہی کا عالمی دن کل منایا جائے گا
وزیراعلیٰ نے پنجاب میں زیروپولیو کیس کا ہدف مقرر کر دیا
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے جناح ہسپتال لاہور کا دورہ
سادہ خون کا ٹیسٹ ہزاروں دل کے دورے کو روکنے میں مددگار
ورزش کو معمول کا حصہ بنانا انتہائی ضروری ہے، ڈاکٹر عبدالسمیع
کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور مشتبہ مریض سامنے آگیا
پاکستان میں ہر سال 20ہزار افراد ڈینگی سے متاثر ہوتے ہیں، ڈاکٹر محمد سرورخاں
لندن میں جین تھراپی سے بچپن کے اندھے پن کا علاج
ملک میں سالانہ 3.3 فیصد بچے چھوٹے قد،54 فیصد خواتین خون کی کمی کا شکار ہورہی ہیں، ڈاکٹر عائزہ یاسین
سعودی عرب میں پہلی مرتبہ تھری ڈی اینڈوسکوپی اوپن ہارٹ سرجری
کراچی، مختلف علاقوں میں ایک ہی دن آتش زدگی کے 4 واقعات
بریسٹ فیڈنگ سے ماں کو بریسٹ کینسر و دیگر مہلک امراض سے بچایا جا سکتا ہے، ڈاکٹرعائشہ افضل
آصف علی کی شاندار کارکردگی سے نیو یارک اسٹرائیکرز فاتح حاصل کرنے میں کامیاب
پاکستان میں روزانہ ایک ہزار افراد فالج کا شکار ہوتے ہیں، ماہرین
جنرل ہسپتال میں امراض گردہ ومثانہ کے علاج کیلئے روائتی طریقہ ختم ، ماڈرن ٹیکنالوجی متعارف
مشرق وسطی میں علاقائی جنگ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے، عرب لیگ
سائنسدانوں کا ٹائپ ون ذیابیطس کے کامیاب علاج کا دعوی