فیصل آباد چیمبر کے پلیٹ فارم سے بزنس کمیونٹی کے تمام مسائل کے حل کےلئے کوششیں کی جائیں گی، فاروق یوسف شیخ

پیر 13 اکتوبر 2025 14:47

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2025ء) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر فاروق یوسف شیخ نے کہا کہ اندرو ن شہر کے آٹھوں بازار اور ان سے ملحقہ گلیاں اورمارکیٹیں ملک کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں لہٰذاان کے مسائل کو حل کرنے کیلئے چیمبر کے پلیٹ فارم سے بھر پور کوششیں کی جائیں گی۔انہوں نے یہ بات انجمن تاجران وکیلاں والی گلی کچہری و چنیوٹ بازار کے ایک وفد سے خطاب کرتے ہوئے کہی، جس نے صدر ڈاکٹر محمود یوسف شیخ کی سربراہی میں ان سے ملاقات کی۔

انہوں نے کہا کہ وکیلا ں والی گلی میں بجلی کی تاروں سے حادثات کے علاوہ آتشزدگی کا بھی خطرہ رہتا ہے اس لئے ان کو زیر زمین کرنے کا بندوبست کیا جانا چاہیے۔ اسی طرح پارکنگ کے مسائل سے کاروبار بری طرح متاثر ہو رہا ہے اِن کو حل کرنے کیلئے بھی فوری اقدامات کیے جائیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے فراہمی اور نکاسی آب کے مسائل کو حل کرنے پر بھی زور دیا اور کہا کہ اِس ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی میونسپل کارپوریشن کے چیف آفیسر سے ملاقات کرانے کا بندوبست کیا جائے گا تاکہ وہ علاقے کی ترقی کے حوالے سے براہ راست تجاویز متعلقہ حکام تک پہنچا سکیں۔ اس موقع پر جنرل سیکرٹری شیخ قدیر ظہیر، شیخ احسان الٰہی، حاجی ظفر حسنی، رانا عمران، شیخ عثمان، ملک گلزار اور شیخ شفیق بھی موجود تھے۔

Browse Latest Health News in Urdu

ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کیلئے پنجاب ،سندھ میں مفت اسکریننگ کیمپ قائم

ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کیلئے پنجاب ،سندھ میں مفت اسکریننگ کیمپ قائم

ذیابیطس کی عام دوا میٹفارمن دماغ کے ذریعے بھی اثر انداز ہوتی ہے، نئی تحقیق

ذیابیطس کی عام دوا میٹفارمن دماغ کے ذریعے بھی اثر انداز ہوتی ہے، نئی تحقیق

ماں کا دودھ نومولود بچوں کے لیے مکمل غذا ہے، ڈاکٹرمحمد عدنان

ماں کا دودھ نومولود بچوں کے لیے مکمل غذا ہے، ڈاکٹرمحمد عدنان

حکومت اور ایس آئی ایف سی کا تھیلیسیمیا سے بچاؤ کیلئے آگاہی مہم کا آغاز

حکومت اور ایس آئی ایف سی کا تھیلیسیمیا سے بچاؤ کیلئے آگاہی مہم کا آغاز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کینسرعلاج کا نیا طریقہ متعارف کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کینسرعلاج کا نیا طریقہ متعارف کردیا

محکمہ موسمیات نے ڈینگی سے متعلق الرٹ جاری کردیا،عوام سے محتاط رہنے کی اپیل

محکمہ موسمیات نے ڈینگی سے متعلق الرٹ جاری کردیا،عوام سے محتاط رہنے کی اپیل

اسلام آباد میں ڈینگی کے 18 نئے کیسز رپورٹ ‘12 مریض اسپتالوں میں داخل

اسلام آباد میں ڈینگی کے 18 نئے کیسز رپورٹ ‘12 مریض اسپتالوں میں داخل

پمز میں ایک لاکھ خواتین کو چھاتی کے سرطان کی بروقت سکریننگ سے متعلق آگاہی فراہم کی  گئی

پمز میں ایک لاکھ خواتین کو چھاتی کے سرطان کی بروقت سکریننگ سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی

Herbiotics Magnesium Glycinate: سب سے زیادہ جذب ہونے والا میگنیشیم

Herbiotics Magnesium Glycinate: سب سے زیادہ جذب ہونے والا میگنیشیم

ملک کے 4 علاقوں کے ماحولیاتی نمونوں میں سب سے خطرناک پولیو وائرس کی تصدیق

ملک کے 4 علاقوں کے ماحولیاتی نمونوں میں سب سے خطرناک پولیو وائرس کی تصدیق

پاکستان میں بریسٹ فیڈنگ کی شرح صرف 48 فیصد، آگہی بہت ضروری ہے: ماہرین صح

پاکستان میں بریسٹ فیڈنگ کی شرح صرف 48 فیصد، آگہی بہت ضروری ہے: ماہرین صح

کراچی ،فوڈ پانڈا کا رائیڈر کمیونٹی کے اعزاز میں شاندار تقریب کاانعقاد

کراچی ،فوڈ پانڈا کا رائیڈر کمیونٹی کے اعزاز میں شاندار تقریب کاانعقاد