ملک میں 20 کلو آٹے کی قیمت میں اپریل کے دوران ماہانہ بنیاد پر کمی، سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،ادارہ شماریات

جمعرات 7 مئی 2026 16:34

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2026ء) ملک میں 20 کلو آٹے کی قیمت میں اپریل کے دوران ماہانہ بنیاد پر کمی جبکہ سالانہ بنیاد پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے مطابق اپریل 2026ء میں ملک میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت 2151.70 روپے ریکارڈکی گئی جومارچ کے 2225.35 روپے کے مقابلے میں 3.31 فیصد کم اورگزشتہ سال اپریل کے 1615.51 روپے کے مقابلے میں 33.19 فیصد زیادہ ہے۔

(جاری ہے)

اپریل میں وفاقی دارالحکومت میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت2430.69 روپے، راولپنڈی 2143.46 روپے،گوجرانوالہ 2025.05 روپے،سیالکوٹ 1940.60 روپے، لاہور1810 روپے،فیصل آباد2131.52 روپے،سرگودھا 1840.36 روپے،ملتان 1999.69 روپے،بہاولپور2131.90 روپے،کراچی 2234.26 روپے،حیدرآباد2245.71 روپے،سکھر2021.39 روپے،لاڑکانہ 2065.77 روپے،پشاور2466.69 روپے،بنوں 2440.65 روپے، کوئٹہ 2487.18 روپے اورخضدارمیں 20 کلو آٹا کے تھیلے کی اوسط قیمت 2293.71 روپے ریکارڈکی گئی۔

Browse Latest Health News in Urdu

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری کیلئے جامع قومی ویکسین پالیسی کی منظوری حاصل ..

ٹی بی ٹیسٹ کٹس کی شدید قلت، ملک بھر میں تشخیصی نظام متاثر

پاکستان کے صحت کے نظام میں ڈریپ نے ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا

ملک میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ میں تشویشناک اضافہ

ملک میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا

منکی پاکس وائرس سے متعلق درخواست پر متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ڈی این اے کا عالمی دن  ہفتہ   کو منایا  گیا

پاکستان میں ملیریا کے دوبارہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اپنی کوششیں تیز کریں، ڈبلیو ایچ او کی تمام شراکت ..

انسدادِ پولیو مہم 11سے 24مئی تک جاری رہے گی،مصطفی کمال

ڈریپ کا دوبارہ استعمال ہونے والی سرنجز پر عائد پابندی پر  عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم

منکی پاکس وائرس کا پھیلائو تیز،لاہورمیں ایک اور مریض میں منکی پاکس کی تصدیق