Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1070

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پولیو کے خلاف قومی مہم کی کامیابی کیلئے بچوں کے والدین کا کردار سب سے ..

پیر 8 دسمبر 2014 16:33

پولیو کے خلاف قومی مہم کی کامیابی کیلئے بچوں کے والدین کا کردار سب سے اہم ہے، ڈی سی او بھکر

ڈی سی او محمدزمان وٹو نے کہا ہے کہ پولیو کے خلاف قومی مہم کی کامیابی کیلئے بچوں کے والدین کا کردار سب سے اہم ہے اور بچوں کو پولیو جیسے موذی اور عمر بھر کیلئے معذور کردینے والے مرض سے بچانے کا واحد ... مزید

کمشنر میرپور نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کردیا

پیر 8 دسمبر 2014 16:18

کمشنر میرپور نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کردیا

محکمہ صحت عامہ آزادکشمیرکی طرف سے خسرہ بچاؤ، پولیو اور ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے 12 روزہ مہم کا ضلع میرپورمیں کمشنرمیرپورڈویژن راجہ امجدپرویز علی خان نے بچوں کو حفاظتی قطرے پلاکرباقاعدہ افتتاح ... مزید

تبدیلی ناچ گانوں سے نہیں ،عوامی مینڈیٹ کا احترام کرنے تعلیم، صحت اور ..

پیر 8 دسمبر 2014 16:14

تبدیلی ناچ گانوں سے نہیں ،عوامی مینڈیٹ کا احترام کرنے تعلیم، صحت اور ترقیاتی کاموں کے جال بچھانے سے آتی ہے،محمد کریم بابک، شجاعت علی خان

تبدیلی ناچ گانوں سے نہیں بلکہ عوامی مینڈیٹ کا احترام کرنے تعلیم، صحت اور ترقیاتی کاموں کے جال بچھانے سے آتی ہے۔ انصاف کی علمبردار حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ اسلام آباد اور وزارت اعظمی حاصل ... مزید

آزاد کشمیر میں پولیو اور خسرہ سے بچاؤ کی بارہ روزہ مہم کا آغاز‘ ڈپٹی ..

پیر 8 دسمبر 2014 16:04

آزاد کشمیر میں پولیو اور خسرہ سے بچاؤ کی بارہ روزہ مہم کا آغاز‘ ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی نے مہم کا افتتاح کیا

آزادکشمیرمیں بچوں کی شرح اموات کو کم کرنے کے لیے بچوں کو پولیو اور خسرہ جیسی بیماریوں سے بچانے کے لئے بارہ روزہ مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے جو 20دسمبر تک جاری رہے گی۔آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کی ڈپٹی ... مزید

سیرالیون میں ایبولا وائرس کی زد میں آ کر ایک اور ڈاکٹر ہلاک،ایبولا ..

پیر 8 دسمبر 2014 14:36

سیرالیون میں ایبولا وائرس کی زد میں آ کر ایک اور ڈاکٹر ہلاک،ایبولا سے ہلاک ڈاکٹروں کی تعداد 10 ہوگی

مغربی افریقی ملک سیرالیون ایبولا وائرس کے باعث ایک اور ڈاکٹر ہلاک ہوگیاجس کے بعدہلاک ڈاکٹروں کی تعداد 10 ہوگئی،ادھر لائبیریا میں عوامی اجتماع پر پابندی کا حکومتی فیصلہ معطل کردیا گیا۔عالمی میڈیا ... مزید

محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے سرگودھا ڈویژن کے اضلاع خوشاب‘ میانوالی‘ ..

پیر 8 دسمبر 2014 14:24

محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے سرگودھا ڈویژن کے اضلاع خوشاب‘ میانوالی‘ بھکر اور سرگودھا کیلئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس اور ای ڈی او ہیلتھ کیلئے کئے جانیوالے انٹرویو منسوخ

محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے سرگودھا ڈویژن کے اضلاع خوشاب‘ میانوالی‘ بھکر اور سرگودھا کیلئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس اور ای ڈی او ہیلتھ کیلئے کئے جانیوالے انٹرویو منسوخ کردیئے گئے ہیں ان اضلاع میں ... مزید

تمباکو نوشی کرنے والے افراد کو کینسرکے خطرے سے قبل ازوقت آگاہی کا طریقہ ..

پیر 8 دسمبر 2014 14:18

تمباکو نوشی کرنے والے افراد کو کینسرکے خطرے سے قبل ازوقت آگاہی کا طریقہ دریافت کرلیا گیا

تمباکو نوشی کرنے والے افراد کو کینسرکے خطرے سے قبل ازوقت آگاہی کا طریقہ دریافت کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں یونیورسٹی کالج آف لندن کے سائنسدانوں نے پہلی دفعہ ایک ایسا ٹیسٹ ایجاد ... مزید

سوات ‘ایلم میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے پولیو کی ٹیم پر حملہ‘ ..

پیر 8 دسمبر 2014 13:31

سوات ‘ایلم میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے پولیو کی ٹیم پر حملہ‘ سیکیورٹی پر معمور دو پولیس اہلکارشہید ‘ پولیو اہلکار محفوظ

سوات کے علاقے ایلم میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے پولیو کی ٹیم پر حملہ کے نتیجے میں سیکیورٹی پر معمور دو پولیس اہلکارشہید ہوگئے ‘تام تمام پولیو ورکرز محفوظ رہے۔سوات میں چار روزہ پولیو مہم شروع ... مزید

طاہر القادری کی طبیعت سنبھل نہ سکی،علاج جاری

پیر 8 دسمبر 2014 12:24

طاہر القادری کی طبیعت سنبھل نہ سکی،علاج جاری

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کی طبیعت نہ سنبھل سکی، ہائی بلڈ پریشر طاہر القادری کی انجیو گرافی کی راہ میں رکاوٹ بن گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق طاہر القادری ہیوسٹن کے نیٹ کیوسک اسپتال ... مزید

امام کعبہ عبد الرحمن السدیس کو دل کا دورہ پڑ گیا، ہسپتال منتقل

پیر 8 دسمبر 2014 11:23

امام کعبہ عبد الرحمن السدیس کو دل کا دورہ پڑ گیا، ہسپتال منتقل

سعودی عرب کی مسجد حرام میں امامت کے فرائض سر انجام دینے والے شیخ عبدالرحمن اسدیس کو دل کو دورہ پڑگیا ہے جس پر انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انہیں دورہ اس وقت پڑا جب ... مزید

ملتان اور جمرود میں آج سے تین روزہ پولیو مہم کا آغاز

پیر 8 دسمبر 2014 10:59

ملتان اور جمرود میں آج سے تین روزہ پولیو مہم کا آغاز

ملتان میں تین روزہ پولیو مہم شروع ہوچکی ہے ، آٹھ لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے ۔ لنڈی کوتل اور جمرود میں بھی قوم کے مستقبل کو معذوری سے بچانے کی کوششیں جاری ہیں ، اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ مختلف ... مزید

امام کعبہ عبدالرحمن السدیس کو دل کا دورہ

اتوار 7 دسمبر 2014 23:10

امام کعبہ عبدالرحمن السدیس کو دل کا دورہ

امام کعبہ عبدالرحمن السدیس کو دل کا دورہ پڑا ہے ، عرب ٹی وی کے مطابق امام کعبہ عبدالرحمن السدیس خانہ کعبہ میں نماز مغرب کی امامت کر رہے تھے کہ انہیں دل کا دورہ پڑا۔ انہوں نے شدید تکلیف میں نماز مکمل ... مزید

شوگر ملیں کاشتکاروں سے مقرر کردہ نرخوں پر گنا خریدنے کی پابند ہیں، ..

اتوار 7 دسمبر 2014 21:19

شوگر ملیں کاشتکاروں سے مقرر کردہ نرخوں پر گنا خریدنے کی پابند ہیں، شہبازشریف، مقرر کردہ نرخوں پر گنا نہ خریدنے والی شوگر ملوں کے خلاف کارروائی کیلئے ہدایات جاری کرد ی ہیں، خود اس ضمن میں تمام صورتحال ..

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا کہ شوگر ملیں کاشتکاروں سے مقرر کردہ نرخوں پر گنا خریدنے کی پابند ہیں اورپنجاب حکومت کاشتکاروں کے مفادات کا ہر قیمت پر تحفظ کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ کاشتکاروں ... مزید

ہم نے بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کی پوری تیاری کی ہوئی ..

اتوار 7 دسمبر 2014 19:58

ہم نے بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کی پوری تیاری کی ہوئی ہے،وزیراعلی سندھ،قانون سازی بھی ہوچکی ہے، صوبے میں ملنے والی لاشوں کا حکومت نے سختی سے نوٹس لیا ہے،پولیس اہلکاروں سمیت جو قتل ..

وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ حیدرآباد میں نئی یونیورسٹی عوام کا مطالبہ بنائی جا رہی ہے ، پارٹی قیادت کے حکم پر زمین الاٹ کی گئی ہے ، غوث علی شاہ کی کامیابی کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں ... مزید

داعش نے سگریٹوں کے پیکٹ اورشراب کی بوتلیں قبضے میں لیکر آگ لگای

اتوار 7 دسمبر 2014 17:43

داعش نے سگریٹوں کے پیکٹ اورشراب کی بوتلیں قبضے میں لیکر آگ لگای

داعش نے عراق اور شام کے مختلف علاقوں سے سگریٹوں کے ڈبے اور شراب کی بوتلیں قبضے میں لیکر آگ لگادی ،میڈیارپورٹس کے مطابق داعش کے حامیوں کی طرف سے سامنے لائی گئی ان تصاویر سے ملتی جلتی تصاویر اس سے پہلے ... مزید

Records 16036 To 16050 (Total 24906 Records)